HOW RIBA IS DANGEROUS

The_Choice

Senator (1k+ posts)
This is a same system who helped these students to get education warna taleem kon Lata tha purany door mein

Literacy rate tu 19 sadhi ky baad hi bharna shuro hoya hai

I am not supporting American education system. I believe education at all levels should be free for all
 
The_Choice

Senator (1k+ posts)
مولویوں کو کوئی نا کوئی بہانہ چاہیے
کبھی طلاق پر
کبھی سود پر
کبھی نماز پر
کبھی کلمہ پر
کبھی کس پر
تو کبھی اس پر
What else would you have them speak about?
 
alicekim

Senator (1k+ posts)

گھر بیٹھ کر نفع نہیں بلکہ اپنے مال کو گھاٹے سے یا آسان الفاظ میں ڈی ویلیو ہونے سے بچانے کے لیے %3 یا %5 مانگا جاتا ہے ۔ اور اگر آپ کے والدین بھی فری پیسہ دیں تو نا لیں مگر ایک خاص منافع کے ساتھ واپس کریں ۔ اور اگلے کے پیسوں کے ڈی ویلیو ہونے کا ہر وقت خیال کریں

سود اس وقت حرام کیا گیا تھا جب ڈیل اشیا یا سونا چاندی کی صورت میں ہوتی تھی. چلیں اب سونے چاندی میں تبادلہ نہیں ہوتا تو سود حلال کر لیتے ہیں لیکن

جتنا میں سمجھ سکا ہوں
قرآن کا پہلا رہنما اصول ہے اپنی ضرورت سے زیادہ صدقه کر دو
Verse (2:219)
2_219.png

بینک کے پاس جمع رقم کسی دوسرے انسان کی بچت ہے جو اس نے صدقه نہیں کی. بچت حرام نہیں ہے لیکن اس بچت کو مزید آمدنی کا ذریعہ بنانا حرام ہے
Verse (2:276)
2_276.png

انسان میں صدقه کرنے کی ہمت نا ہو تو نفع نقصان کی بنیاد پر شراکت کا راستہ کھلا ہے. لیکن محض روپیہ قرض دے کر گھر بیٹھے نفع حاصل کرنا حرام مطلق ہے
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

Sir app apni zaroorat se zaida cheezen kab sadqa ker rahy hai?

App kasy decide Karen gen ky app ki zarooriat Kia hain?

Kia app ki zaroorat Suzuki hai ya Mercedes-Benz?

Sir jab app sadqa kerny lagen tu is nacheez ko zaroor yaad rakhyeh ga
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

گھاٹے سے بچنے کا مطلب ہے سو دیا، کرنسی ١٠ فیصد ڈیویلیو ہوئی تو ایک سو دس واپس لیا. کیا یہی ہوتا
!ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

ya kaisay hogaya ji. bachat say paisay banana haraam hay wah ji
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Sir app apni zaroorat se zaida cheezen kab sadqa ker rahy hai?

App kasy decide Karen gen ky app ki zarooriat Kia hain?

Kia app ki zaroorat Suzuki hai ya Mercedes-Benz?

Sir jab app sadqa kerny lagen tu is nacheez ko zaroor yaad rakhyeh ga
حضور ذکاوت جو بچت صدقه نا جائے اسی پر دی جاتی ہے. شائد آپ نظر انداز کر گئے پچھلی پوسٹ کا آخری حصہ بچت کے بارے ہی میں ہے
 
alicekim

Senator (1k+ posts)

دینے والا کہ رہا ہے کے ہر سال میرا گھاٹا %3 ہو گا ، تو بھائی پلیز میرا خیال رکھنا اور میرا حق نہ مارنا اور میرے مال کی ویلیو کم نہ کرنا ۔ اب آپ کی مرضی ہے کہ آپ لیں یا نہ لیں %3 سالانہ کے حساب سے

یہ وہ اسلام سے پہلے مکہ مدینہ والا یہودی سسٹم یا پھر جاگیردارانہ نظام نہیں ہے جہاں %150 یا %400 فیصد کا مطالبہ ہوتا ہے صرف مہینہ بھر بعد اور شرائط اور گواہان کو بھی راتوں رات تبدیل کر دیا جاتا ہے ، اب یا تو پیسہ ادا کرو ورنہ بھینس یا بیٹی کو زبردستی اٹھا لیا جاتا ہے

مگر، بہتر یہی ہے کہ ہر چیز کیش پر لی جائے اور اپنی آمدنی میں ہی رہا جائے۔

گھاٹے سے بچنے کا مطلب ہے سو دیا، کرنسی ١٠ فیصد ڈیویلیو ہوئی تو ایک سو دس واپس لیا. کیا یہی ہوتا
!ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دینے والا کہ رہا ہے کے ہر سال میرا گھاٹا %3 ہو گا ، تو بھائی پلیز میرا خیال رکھنا اور میرا حق نہ مارنا ۔ اب آپ کی مرضی ہے کہ آپ لیں یا نہ لیں %3 سالانہ لے حساب سے - یہ وہ اسلام سے پہلے مکہ مدینہ والا یہودی سسٹم یا پھر جاگیردارانہ نظام نہیں ہے جہاں %150 یا %400 فیصد کا مطالبہ ہوتا ہے صرف مہینہ بھر بعد اور شرائط اور گواہان کو بھی راتوں رات تبدیل کر دیا جاتا ہے ، اب یا تو پیسہ ادا کرو ورنہ بھینس یا بیٹی کو زبردستی اٹھا لیا جاتا ہے

مگر، بہتر یہی ہے کہ ہر چیز کیش پر لی جائے اور اپنی آمدنی میں ہی رہا جائے۔
دینے والا ہاتھ جوڑ یہی کہتا ہے اور ایسا ہی ہوتا ہے، حقیت میں؟
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
حضور ذکاوت جو بچت صدقه نا جائے اسی پر دی جاتی ہے. شائد آپ نظر انداز کر گئے پچھلی پوسٹ کا آخری حصہ بچت کے بارے ہی میں ہے

Bachat ko app bank mein rakh ky bank se rent ly lo. Ya Bachat ka ghar khareed ky Karay dar do ky ky rent ly lo

Dono Sorton mein app ghar Bethy kuch kiyh bagar bachat se kama rahy hoty hain
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Bachat ko app bank mein rakh ky bank se rent ly lo. Ya Bachat ka ghar khareed ky Karay dar do ky ky rent ly lo

Dono Sorton mein app ghar Bethy kuch kiyh bagar bachat se kama rahy hoty hain
حدیث ہوتی تو آپ کہہ سکتے تھے کے قرآن مجید میں کہاں لکھا ہے. آپ تو قرآن مجید پڑھتے سمجھتے ہیں آپ کی منطق کا جواب قرآن مجید نے اس طرح دیا ہے کے الله نے سود کو حرام کیا ہے اور تجارت کو حلال. زبردستی نہیں ہے اپنی منطق ماننی ہے تو شوق سے مانیں
 
alicekim

Senator (1k+ posts)

جی بھائی ، ایسا ہی ہوتا ہے۔

لینے اور دینے والے دونوں کو آزادی ہوتی ہے، کہ وہ ڈی ویلیو قیمت یا % کا تعین کریں اور باقی تمام شرائط بھی باہمی رضامندی سے طہ ہوتی ہیں، اور حکومتی سرٹیفائیڈ اہلکار بھی موجود ہوتے ہیں۔

میں نے 2 لاکھ ڈالر قرض لیا ہے، پوری آزادی اور ہوشمندی سے - سالانہ %3 ہے ، یعنی اگر پہلے سال واپس کر دوں تو 2 لاکھ 6 ہزار ، اور اگر مزید سستی سے ادا کروں تو مزید منافع (ڈی ویلیو قیمت) ادا کروں گا۔

اس میں آخر مسئلہ کیا ہے؟ جب پوری قوم کے میٹرک انٹر والے ذہین اور فطین طالبعلم ڈاکٹری اور انجینئرنگ میں چلے جائیں گے اور دماغی طور پر کمزور اسٹوڈنٹس کو اکنامکس، معاشرتی علوم، اور دینیات میں بھیجا جائے گا، تب تک ہم عجیب و غریب فتوے اور اسی طرح کی کنفیوژن کا شکار رہے گے

دینے والا ہاتھ جوڑ یہی کہتا ہے اور ایسا ہی ہوتا ہے، حقیت میں؟
[/QUOTE
 
جناب آپ نے لکھا ہے "دینے والا کہ رہا ہے کے ہر سال میرا گھاٹا %3 ہو گا ، تو بھائی پلیز میرا خیال رکھنا اور میرا حق نہ مارنا۔" میرا سوال تھا کیا ایسا ہی ہوتا ہے اگر قرض لینے والا خیال نا رکھے تو سود خور سلام کرکے چلا جاتا ہے​
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
حدیث ہوتی تو آپ کہہ سکتے تھے کے قرآن مجید میں کہاں لکھا ہے. آپ تو قرآن مجید پڑھتے سمجھتے ہیں آپ کی منطق کا جواب قرآن مجید نے اس طرح دیا ہے کے الله نے سود کو حرام کیا ہے اور تجارت کو حلال. زبردستی نہیں ہے اپنی منطق ماننی ہے تو شوق سے مانیں

Jo ghar karaye pe Diya jata hai Kia wo Tajarat hai?

Nahi wo bhi kisi byghar ki majbori ka faida uthana hota hai , Karaya bhi fixed hota hai Aur har saal fixed amount se bharta hai. Aur Jab dill kiya majbor se Sar Chupany ki jaga cheen bhi li

Karaya lyny se Bhtar hai bank ko de do. Bank tu Tajarat ker raha hota hai Aur Bank majboor bhi nahi hota balky Kai logon ka rozgar wabasta hota hai ussy
 
alicekim

Senator (1k+ posts)

بھائی آپ اپنے وعدے کا اور تحریری معائدہ کا پاس کریں ورنہ حکومت کا کام ہے معائدہ کی عملداری

خامخواہ بال کی کھال نہ اتاریں، معاملہ کافی آسان ہے، اگر آپ نہ سمجھیں تو اسلام علیکم ۔

جناب آپ نے لکھا ہے "دینے والا کہ رہا ہے کے ہر سال میرا گھاٹا %3 ہو گا ، تو بھائی پلیز میرا خیال رکھنا اور میرا حق نہ مارنا۔" میرا سوال تھا کیا ایسا ہی ہوتا ہے اگر قرض لینے والا خیال نا رکھے تو سود خور سلام کرکے چلا جاتا ہے​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Jo ghar karaye pe Diya jata hai Kia wo Tajarat hai?

Nahi wo bhi kisi byghar ki majbori ka faida uthana hota hai , Karaya bhi fixed hota hai Aur har saal fixed amount se bharta hai. Aur Jab dill kiya majbor se Sar Chupany ki jaga cheen bhi li

Karaya lyny se Bhtar hai bank ko de do. Bank tu Tajarat ker raha hota hai Aur Bank majboor bhi nahi hota balky Kai logon ka rozgar wabasta hota hai ussy
کرایہ گھر استعمال کرنے کی قیمت ہے. ہوٹل مختصر معیاد کا قیام ہوتا ہے کرایہ لمبے عرصے کے لیے

بس، ٹیکسی، رکشہ، ریل، جہاز، بحری جہاز کا کرایہ بھی سود ہوا. اپنی گاڑی ہو، ریل ہو جہاز ہو بحری جہاز وہ تو کرائے پر کون لے

بینک کی سب سے بڑی تجارت قرضہ دینا ہوتا ہے. قرضے پر سود لینا اور اس کا کچھ حصہ بچت کرنے والے کو دیے کر بقیہ خود رکھ لینا. کئی لوگوں کا روزگار شراب و شباب، منشیات سے بھی وابستہ ہوتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی آپ اپنے وعدے کا اور تحریری معائدہ کا پاس کریں ورنہ حکومت کا کام ہے معائدہ کی عملداری

خامخواہ بال کی کھال نہ اتاریں، معاملہ کافی آسان ہے، اگر آپ نہ سمجھیں تو اسلام علیکم ۔
وعلیکم اسلام
 
WawaJi

Citizen
مجھے ایک کنفیوژن ہے کہ سود لینا تو یقینا حرام ہے لیکن میری مدد کریں اور مجھے سود دینے کے متعلق قرآن شریف کی کوئی آیت یا کوئی صحیح حدیث بتا دیں بڑی مہربانی ہوگی کیونکہ مغربی ملکوں میں گھر لینے کے لئے مورگیج لینا پڑتا ہے جس میں ہمیں لی ہوئی رقم پر سود ادا کرنا ہوتا ہے کچھ علماء اس کو سود نہیں سمجھتے اور جائز قرار دیتے ہیں جبکہ کچھ علماء اس کو حرام اور سود قرار دیتے ہیں میں نے اپنے طور پر کوشش کی کہ مجھے کوئی حدیث یا قرآن شریف کی کوئی آیت مل جائے لیکن سود دینے کے متعلق کوئی بات موجود نہیں ہے
آپ کی مدد کا طالب
 
Back
Top