شیخ مجیب کے نقش قدم پر چلنے کی دھمکی دینے والے اس کا انجام بھی یاد رکھیں۔۔ یہ مشرقی پاکستان نہیں ہے جہاں پر پاکستان فوج اپنے مرکز سے ایک ہزار میل دور تھی۔۔ اگر ان ذلیلوں کو بہت زیادہ شوق ہے خانہ جنگی کی دھمکی دینے کا تو ایک دفعہ کرا لیں۔۔یہ خود کیا بچ جائیں گے؟
اس نسل کا خاتمہ ضروری ہے اور اب یہ مکافات عمل کے تحت فطرت خود کرے گی۔ کیا یہ نسل جو اج پاکستان پر بھونک رہی ہے غزہ جیسی جنگ برداشت کر سکتی ہے؟ جب ایک سیاسی جماعت کینسر بن جائے تو پھر اس کی جڑ نکالنی پڑے گی۔ اور یہ اب اللہ خود کرے گا۔
اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ تحریک انصاف اس وقت عالمی طاقتوں اور پاکستان کے ہر دشمن کے ہاتھ میں استعمال ہو رہی ہے۔۔ پوری دنیا کا صیہونی میڈیا اور ہماری اپنی صفوں کے غدار سر توڑ کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان میں خانہ جنگی ہو جائے۔ اور بھارت بالکل سرحدوں پر تیار بیٹھا ہے ۔۔
سرحد میں یہ حکومت بنا رہے ہیں۔۔ مرکز میں یہ اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ پنجاب میں ان کی بڑی تعداد ہے۔۔ ملک کا صدر ان کی پارٹی کا ہے۔۔۔یہ چار سال پوری شان اور طاقت کے ساتھ مرکز اور چار صوبوں میں حکومت کر چکے ہیں۔۔۔یہ کمینے کس طرح اپنے اپ کو شیخ مجیب سے ملاتے ہیں اور بغاوت کی دھمکی ؟
نو مئی کے بعد ان سانپوں کی فطرت تبدیل نہیں ہوئی۔۔۔ کیونکہ ان کو سزا نہیں سنائی گئی۔۔ یہ ابھی بھی یہی سمجھ رہے ہیں کہ بدمعاشی اور دہشت گردی کے ذریعے یہ اپنی بات منوا لیں گے۔۔ اب ان سب کے سر اتارے جائیں گے۔ اؤ پھر تسلی سے خانہ جنگی کرتے ہیں۔ جو ہوگا پھر دیکھا جائے گا۔