"Humay choora banaya gaya" - Pastor Ghazala Shafique

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بات تو سچ ہے لیکن یہ
discrimination
دراصل پنجابی فوجی مائنڈ سیٹ اور ان
low profile
خاندانوں سے چند گھٹیا نیچ اور گٹر کی پیداور صرف چند نو دولتئے جرنیلوں کئ غداریوں نطفہ حرامیوں اور حرام زدگی سے ہورہا ہے یہ سارا کچھ جو کہ سراسر غلط ہے عیسائیوں کے ساتھ ساتھ ہندو ؤں کے ساتھ بھی یہی ہورہا ہے یہاں تک کہ مسلمانوں میں بھی شیعہ سنی وہابی بریلوی وغیرہ بھی ایک دوسرے کو کافر اور واجب قتل انکے ساتھ نماز پڑھنا بھی حرام قرار دیتے ہیں اور یہ سارا کچھ ایجسیز کی طرف سے کرایا جاتا ہے
divide and rule
والی انگریزی پالیسی
لیکن اب قوم جاگ گئی ہے اب پوری قوم مل کر اس مائنڈ سیٹ سے نکلے گئ اور سارے پاکستانی ہونگے ساری قوم پہلے پاکستانی ہوگی پھر اپنے اپنے مذہب اور اپنے اپنے مسلک یا فیتھ پر قائم رہ کر جئے گی انشا اللہ بس یہ سارئ قوم کو جاگنے کی دیر ہے
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


خاتون کے درد اور انکے جذبات کا احساس ہے لیکن یہ الزام آپ پاکستانی قوم کو نہیں دے سکتیں

بی بی معذرت کے ساتھ آپ تاریخ میں تھوڑا پیچھے چلی جائیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ جب انگریز ١٨٠٠ میں ہندوستان پر حکمران تھا تو وہ اپنے گھروں کے اندر صفائی ستھرائی اور تمام سینٹری کاموں کے لیے صرف اپنے ہم مذھب لوگوں پر اعتبار کرتا تھا اور انہیں ہی اس کام پر اچھے معاوضے پر رکھا جاتا تھا . گھر کے اندر آنے کے لیے وہ ہندوؤں پر اعتبار نہیں کرتا تھا . حالانکہ ہندو شودر، کھتری اور ویش یہ کام برہمنوں اور اونچی ذات کے ہندوؤں کے ہاں کئی صدیوں سے کرتے چلے آ رہے ہیں . مسلمانوں نے اپنی ساری تاریخ میں یہ کام کبھی سرے سے کیا ہی نہیں

دوسری بات یہ کہ اگر مسیحی بھائی اپنی مرضی سے یہ کام نہ کرنا چاہیں تو کیا انہیں کوئی مجبور کر سکتا ہے؟؟؟ تعلیم کے دروازے ہر کسی پر کھلے ہیں . پاکستان نے تو ہر میدان میں بڑے بڑے اعلی پائے کے کرسچئین دوست پیدا کیے ہیں جنکا مسلمانوں کے ساتھ بھائی چارہ ایک قابل رشک حقیقت ہے . ٹھیک ہے انکا مذھب اور ہے جسکی انہیں کھلی چھٹی ہے لیکن آخر کو تو ہم سب پاکستانی ہیں جو ہمیشہ ایکدوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے رہے ہیں اور ہمیشہ ہوتے رہیں گے
آپ مذہبی راہنماء ہیں آپ اپنے چرچز میں منع کر دیں کہ آئیندہ ہمارا کوئی بھی ہم مذھب یہ کام نہیں کرے گا، ساتھ میں انکے متبادل روزگار کا انتظام کر دیں تو یہ مسلہ ایک نا ایک روز خود ختم ہو جائے گا

No hard feelings.
 

Back
Top