gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
Re: خان صاحب کی ایک اور چول
چھوڑیں جی! ایسی باتون کا بُرا نہیں مناتے اور نہ ہی جواب دیتے ہیں۔ہمارے لیے یہی بات کافی ہے کہ اب پی ٹی آئی کے مخالفین ایسی باتوں پر تبصرے کرکے دل کی بھڑاس نکالتے ہیں جو شائد مذاق میں کہی جاتی ہیں۔ کیوں کہ ان کو کوئی ایشو تو مل نہیں رہا۔
پہلے شوباز سے کہو وہ جو چولوں کا بادشاہ ہے . کتنے گھر اجاڑ کے کتنی شادی کی ہیں . کیا تجھے پتہ ہے شوباز کی کتنی جائز بیویاں ہیں ؟