I am only supporting Tahir-ul-Qadri not Imran Khan: Faisal Raza Abidi

Shujarehman

MPA (400+ posts)
F-A.jpg

KARACHI: Former Pakistan Peoples Party (PPP) senator Faisal Raza Abidi said on Friday that he is only supporting Pakistan Awami Tehreek (PAT) chairman Tahir-ul-Qadri in a PTI-PAT joint protest on 11 May.

The senator who resigned from his seat last month, said that Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chief is a pro-taliban leader and he is not supporting him in the protest against alleged rigging in 2013 general elections.
“Tahir-ul-Qadri’s stance on Taliban is the same, our stance on toppling this govt is the same, our stance on sending Pakistanis to Syria for proxy war is the same ” said an angry Abidi.Speaking in a Samaa News talk show, Abidi told the anchor that now he too will treat media like Muttahida Qaumi Movement (MQM) leader Altaf Hussain.He said that he cannot call a government made on Taliban sponsored mandate as a ‘democratic’ government.
It must be remembered that Abidi left PPP and his senate seat and these days his only portfolio is “Voice of Martyrs of Pakistan”.

http://www.thenewstribe.com/2014/05...ir-ul-qadri-not-imran-khan-faisal-raza-abidi/
 
Last edited by a moderator:

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
بھائی اپ پھیلے کوئی پارٹی تو جوائن کرو
پیپلز پارٹی والوں نے تو جھنڈی کرا دی اپ کو

بس ایم کیو ایم مت کر لینا
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)
الیکشن سے پہلے جب طاہرالقادری نے اسلام آباد میں دھرنا دیا تھا تو اس وقت فیصل رضا عابدی نے طاہرالقادری کے خلاف بہت بکواس کی تھی اور طاہرالقادری کو طرح طرح کے القاب دئیے تھے۔ ایک پروگرام میں تو منہاج القرآن کے بندے کی ایسی کی تیسی پھیر دی تھی۔

اور اب اچانک طاہرالقادری کا حامی بن گیا ہے۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
And you are happy?LOL He remained part of the same corrupt system(as you call it) until his party pressurized him into resigning.

Will you bring revolution with such people(who you have called corrupt all your life)? To hell with your revolution then.
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
الیکشن سے پہلے جب طاہرالقادری نے اسلام آباد میں دھرنا دیا تھا تو اس وقت فیصل رضا عابدی نے طاہرالقادری کے خلاف بہت بکواس کی تھی اور طاہرالقادری کو طرح طرح کے القاب دئیے تھے۔ ایک پروگرام میں تو منہاج القرآن کے بندے کی ایسی کی تیسی پھیر دی تھی۔

اور اب اچانک طاہرالقادری کا حامی بن گیا ہے۔

بھائی آپ سائینسدان ہیں، وہ بھی رائیونڈ کے، پر شائد یہ بھول گئے کہ ،بندہ جب ڈوبتا ہے تو سہارے کیلئے کچھ بھی پکڑ لیتا ہے،،،چاہے مگرمچھ کی دم ہی کیوں نہ ہو،،
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
الیکشن سے پہلے جب طاہرالقادری نے اسلام آباد میں دھرنا دیا تھا تو اس وقت فیصل رضا عابدی نے طاہرالقادری کے خلاف بہت بکواس کی تھی اور طاہرالقادری کو طرح طرح کے القاب دئیے تھے۔ ایک پروگرام میں تو منہاج القرآن کے بندے کی ایسی کی تیسی پھیر دی تھی۔

اور اب اچانک طاہرالقادری کا حامی بن گیا ہے۔

یہاں پارٹی تبدیل ہو تو نظریات تبدیل ہو جاتے ہیں
اپ ایک چوٹی سی بحث کو لے کر بیٹھ گئے ہیں

شاہ محمود قریشی کو دیکھ لیں ، جاوید ہاشمی کو دیکھ لیں
ان کے بیانات دیکھیں جب پاکستان تحریک انصاف انہوں نے نہیں جوائن کی تھی
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)

یہاں پارٹی تبدیل ہو تو نظریات تبدیل ہو جاتے ہیں
اپ ایک چوٹی سی بحث کو لے کر بیٹھ گئے ہیں

شاہ محمود قریشی کو دیکھ لیں ، جاوید ہاشمی کو دیکھ لیں
ان کے بیانات دیکھیں جب پاکستان تحریک انصاف انہوں نے نہیں جوائن کی تھی

ان دونوں کا کوئی نظریہ نہیں ہے، یہ نام کے باغی ہیں ان کا نظریہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا، منافقت کرنا، گروپ بندیاں کرنا، الیکشن کے دنوں میں اپنے گروپ کے لوگوں کو ٹکٹ سے نوازنا، پیری مریدی کرکے بیوقوف بنانا ہے۔

جتنا پی ٹی آئی کا ستیاناس ان دونوں نے کیا ہے اتنا کسی نے نہیں کیا آتے ہی ایک نے علیم خان گروپ بنالیا اور دوسرے نے محمود الرشید گروپ بنالیا۔

Last edited:

monh zorr

Minister (2k+ posts)
بھائی اپ پھیلے کوئی پارٹی تو جوائن کرو
پیپلز پارٹی والوں نے تو جھنڈی کرا دی اپ کو

بس ایم کیو ایم مت کر لینا

جعفری،، فیصل بھائی کو حضراتِ گرامی کے ساتھ نہ فٹ کردیں،
نہ نہ نہ،،منع نہ کرو ایک منٹ کیلئے سوچ لو، دونوں ایک جلسہ میں تقریر کرتے کیسے لگیں گے
 
بالکل صحیح کہا آپ نے،،،شائد ان دونوں کو بھیجا ہی اس لئے گیا تھا کہ یہ پاکستان میں ابھرتی نوجوان تحریک ناکام کرکے نوجوانوں کو مستقبل سے مایوس کردیں،،
عمران کبھی نہ ہارتا ،اگر ان چار چھ نام نہاد بڑے سیاستدانوں کو تحریک میں شامل نہ کرتا،،
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
جعفری،، فیصل بھائی کو حضراتِ گرامی کے ساتھ نہ فٹ کردیں،
نہ نہ نہ،،منع نہ کرو ایک منٹ کیلئے سوچ لو، دونوں ایک جلسہ میں تقریر کرتے کیسے لگیں گے

آئیڈیا برا نہیں ہے
اور کیا پتا ہے فیوچر میں اگر ایم ایم اے کا سین بنے تو یہ موصوف بھی ہاتھوں کی زنجیر کا عالمی ریکارڈ بنا رہے ہو

;)
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
ان دونوں کا کوئی نظریہ نہیں ہے، یہ نام کے باغی ہیں ان کا نظریہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا، منافقت کرنا، گروپ بندیاں کرنا، الیکشن کے دنوں میں اپنے گروپ کے لوگوں کو ٹکٹ سے نوازنا، پیری مریدی کرکے بیوقوف بنانا ہے۔

جتنا پی ٹی آئی کا ستیاناس ان دونوں نے کیا ہے اتنا کسی نے نہیں کیا آتے ہی ایک نے علیم خان گروپ بنالیا اور دوسرے نے محمود الرشید گروپ بنالیا۔

جی بھائی ایسا ہی کچھ ہوا ہے
کافی میرے دوست اس وجہ سے ہٹ گئے سائیڈ پر کے یہ تو ووہی پارٹی بننے جا رہی ہے

کچھ کو سمجایا کے یہ وقت کی ضرورت تھی لیکن دل اپنا نہیں مانتا تھا پھر بھی

قسم سے پی ٹی ای ہار جاتی تو اتنا دکھ نہیں ہوتا اگر نیو لوگوں کے ساتھ جاتی

خیر انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے اگر پاکستان تحریک انصاف نہ سیکھی تو ہم کسی بہتر متبادل کی طرف چل نکلیں گے
لیکن امید تو ہے ابھی بھی کے ایک دفع ان کو سینٹر میں لا کر دیکھنا تو ہے کرتے کیا ہیں
 
mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اپ پھیلے کوئی پارٹی تو جوائن کرو
پیپلز پارٹی والوں نے تو جھنڈی کرا دی اپ کو

بس ایم کیو ایم مت کر لینا

Sh Rashid nay koee party join kee? Apni bana li per koi join nahin ki.

Sh Rashid, Babar Awan, Faisal abidi waghaira assal mein jiss party mein hain uss ka naam nahin liyaa jaata.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Sh Rashid nay koee party join kee? Apni bana li per koi join nahin ki.

Sh Rashid, Babar Awan, Faisal abidi waghaira assal mein jiss party mein hain uss ka naam nahin liyaa jaata.

??????
konse secret party hy aisi? aap naam na len abbreviation use kar k bta den...
 
Back
Top