I Feel so Low of being a part of this Frikkin Nation, GHQ Joker!!!

desan

President (40k+ posts)
FVUS8O9X0AIy4DL
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی بھی تم جیسے جوکر کو خود پر مسلط دیکھ کر احساس زلت سے گڑے جارہے ہیں ۔جس کم اصل گدھے پر وہ تھوکنا بھی پسند نہ کریں جو ہر جگہ وربل ڈایریا سے پاکستان کو رسوا کر رہا ہے وہ ان پر وزیر اعظم بن کر مسلط ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کٹ پتلی ' جی ایچ کیو کی فخریہ پیشکش ' نگران وزیراعظم صاحب, آپ کو چند گالیاں سوشل میڈیا پر کیا پڑیں، اپ کو تو پوری قوم پر غُصّہ ہی آ گیا، پر جن لوگوں کے گھروں میں جا کر ماؤں بہنوں کی عزت کو اُتارا جا رہا ہے، ماؤں بہنوں کو گالیاں دی جا رہی ہیں، جیلوں میں بند کیا ہوا ہے، سوچیں اُن کا کیا حال ہوگا؟ آپ کو اپنی عزت نفس تو یاد آ گئی، لیکن کیا آپ کو اُن ہے گناہ ماؤں بہنوں کی عزت یاد نہیں جو اِس وقت جیلوں میں قید ہیں، ہیں کی عزتیں خطرے میں ہیں۔ آپ کو عثمان ڈار کی ماں یاد نہیں؟؟؟ جس کو آپ کے پولیس والوں نے ریپ کرنے کی دھمکی دی
جو بھی اِس پوزیشن پر آئے، اُسے اپنی حد میں رہنا چاہیے اور خوف خدا ضرور ہونا چاہیے
یہ جان لینا چاہیے کہ یہ پوزیشن عارضی ہے
اور جو فرعون بنے گا ۔۔۔حقیقت جانتے ہوئے بھی وہ پھر گالیاں ہی کھائے گا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
دَلوں کی نسل کے سب سے گندے دَلے اگر تجھے شرم آتی ہے اس قوم کا حصہ ہوتے ہوئے تو کرسی اور ملک چھوڑ اور وہاں جا کر رہ جہاں تجھے رہتے ہوئے فخر ہوتا ہو کرسی بھی نہیں چھوڑنی بے غیرتی بھی کرنی اور خوا ہش عزت کی کرنی
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Does he realize the pain of those Pakistani citizens whose fathers, brothers, husbands, mothers, sisters, wives, and daughters were killed on May 9 simply for protesting and having different political opinions? The majority of them have been locked up in jail for several months. Why the double standard of ethics and traditions?
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Mr
@anwaar_kakar
sahab, playing a victim won't justify your comments, do u not know what sort of inhumane fascism happened in
🇵🇰
since the past 18 months???Due to political affiliation,Pti workers were arrested & tortured,Rape threats to mothers of PTI workers & leaders, kiling ZILL E SHAH & 5 Year old #AmmarFarooq, torturing someone's old father, destroying businesses & homes,gettin #ArshadSharif killed, abducting and torturing #ImranRiazKhan,is this law?? are these moralities??
https://twitter.com/x/status/1718991960772415745
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں بھی شرم آتی ہے جب ہمارے بزرگوں کو ننگا کر کے تشدد کیا جاتا ہے اور وزیراعظم خاموش رہتا ہے شرم آتی ہے جب ہماری بہنوں بیٹیوں کو بنا قصور جیلوں میں بند کر دیا جاتاہے اور ہماری ماں کو پولیس والا ریپ کی دھمکی دیتا ہے اور وزیراعظم خاموش رہتا ہے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جو کالک تم نے اپنے منہ پر ملی ہے اس پر اب تڑپ کیوں رہے ہو؟ فکر نہ کرو یہ ذلالت تا حیات رہے گی