GujjarPakistani
Banned
aap ne kaisay farz kar liya ke meri party Joker se darti hai ? Joker ke pass hai kia jo koi os se daray ga, aik maangay taangay ki seat hai aur non stop bongiaan aur chawalain ;)
پر آپ کی پارٹی اتنا ڈرتی کیوں ہے اس سے اگر وہ جوکر ہے تو؟
[hilar]
آپ جوکروں سے اتنا ڈرتے ہیں تو سیریس لوگوں کے سامنے کیا حال ہو گا؟
بیچاری ن لیگ اتنے ارمانوں سے ردی سے ڈبے بھر کے جلدی جلدی کرسی پر بیٹھی پر لوہے کے چنے چبانے پر رہے ہیں مزے سے لوٹ مار کرنے کی بجائے .
[hilar]