I Still Live in Rental House ,Never Took Protocol - Pervez Khatak

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


پرویز خٹک صاھب ، پر سب سے پہلے انگلیاں تحریک انصاف میں سے ہی اٹھیں ،
ان کا ماضی کیا ؟ یہ اب بے معنی ، ہاں مستقبل کے ایک ایک حکم و عمل کا احتساب شروع



عوام نے جو اعتماد کیا ، اس کو ٹھیس نہیں پہنچانی ، اور بہترین منتظم بن کے دکھانا ہے ،
جماعت اسلامی کی بھی مدد حاصل ، تحریک انصاف کی رہنمائی بھی ہمقدم ،
 

IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
Ab Allah kary KP ki govt waqaye ek misaal ban jaye... na sirf Pakistan bal k Dunya k liye.... Taa k Imran Khan ne jo hamain Naya Pakistan Ka khwaab dikhaya hai... wo sach ho jaye..... aur ham dekh lein apni zindagi me.....
 

jerry719964

Senator (1k+ posts)
اس دن کاشف عباسی کے پروگرام میں پرویز خٹک پر کرپشن کے الزامات لگائے جا رہے تھے، میں نے تو پاکستان میں کوئی عام افسر بھی ایسا نہیں دیکھا جو کرپشن کر کے بھی کرائے کے گھر میں رہتا ہو ، یہ تو پھر منسٹر رہ چکا تھا ۔۔۔۔
 

Back
Top