mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Threat From Ali Musa Gilani to Get Electioneering Stopped if His Brother not Recovered Till Evening: A Difference Between Worth/Value of a Commoner (a Creeper) and the Looter/Plunderer's (Filthy Corrupts) Life?
قران کہتا ہے کہ فتنے کو قتل کرو، اور یہاں تک مارو کہ وہ نیست و نابود ہو جائے۔ اگر ایسا نہیں کرو گے تو یہ فتنہ تمہارے سو گنا زیادہ معصوموں کو کھا جائے گا۔
and we believe this FITNA is 'MQM'...
We believe if this FITNA (MQM) is not eliminated, it would eat hundreds and hundreds of innocent people.
Today, you quoted ONE RIGHT THING and it is completely applicable to THE FITNA 'MQM'.
آپ اب ایم کیو ایم کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آپ کو چاہیے کہ آپ انصاف کے ساتھ سامنے آئیں اور اپنی طالبان پالیسی کا دفاع کریں۔
اور اگر آپ اپنی طالبان پالیسی کا دفاع نہیں کر سکتے، تو کھلے دل سے تسلیم کریں کہ یہ عمران خان سے سوات میں حماقت ہوئی ہے اور وہ یہی حماقت اقتدار میں آنے کے بعد پھر کرے گا۔