I wish all Pakistanis becomes kind hearted to their all Brothers & Sisters, like this young boy.

abbasiali

Minister (2k+ posts)
علی عباس صاحب آپ کی خواہش تو قابل تحسین ہے لیکن آپ نے مثال کوئی اچھی نہیں چنی یا آپ نے غور نہیں کیا کہ وہ بچہ اپنے بھائی کو بھیک مانگ کر کھلا پلا رھا ہے، ہم پاکیستانی تو پہلے ہی اس لعنت تلے دبے ہیں ہمیں تو اس بھیک سے نجات کا کوئی راستہ ڈھونڈنا چاھئیے۔

ملک بھائی میرے نزدیک بھیک سے زیادہ وہ جذبہ اہمیت کا حامل ہے جو اس بچے کے دل میں اپنے بھائی کے لیے ہے، بھیک کی لعنت اپنی جگہ، مگر محبت اور ایثار کا جذبہ زیادہ اہمیت کا حامل ہے، اور یہی اس تھریڈ کا مقصد بھی ہے.
 
malikbhai

MPA (400+ posts)
Code:
[SIZE=5] بھائی میرے نزدیک بھیک سے زیادہ وہ جذبہ اہمیت کا حامل  ہے جو اس بچے کے دل میں اپنے بھائی کے لیے ہے، بھیک کی لعنت اپنی جگہ، مگر  محبت اور ایثار کا جذبہ زیادہ اہمیت کا حامل ہے، اور یہی اس تھریڈ کا مقصد  بھی ہے[/SIZE]
i have appreciated your intention already.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کر تو زرداری صاحب بھی یہی رہے ہیں
مانگتے ہمارے لیۓ ہی ہیں لیکن کھا خود جاتے ہیں ہمیں صرف دکھاتے ہیں
بڑے جو ہیں
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
علی عباس صاحب آپ کی خواہش تو قابل تحسین ہے لیکن آپ نے مثال کوئی اچھی نہیں چنی یا آپ نے غور نہیں کیا کہ وہ بچہ اپنے بھائی کو بھیک مانگ کر کھلا پلا رھا ہے، ہم پاکیستانی تو پہلے ہی اس لعنت تلے دبے ہیں ہمیں تو اس بھیک سے نجات کا کوئی راستہ ڈھونڈنا چاھئیے۔

I think in karachi me gangster ke background me yahi jazba kaam karta he .................jab is ko bheek milna bhi band ho jai to phir wo HATHIYAR utha leta he apni family ko feed karne ke liye.................................may be its not for all but 80 % crime done for provide to family need ..........................
 
No my Dear, Not in Karachi only, this is a Pakistan wide tragedy. Anyways we need to be more humble, ignorant, kind hearted, polite..................This is an essential Need of today.