Ibrar Ul Haq Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

Xain

Moderator
Siasat.pk is going to conduct an Exclusive Interview of Ibrar Ul Haq. What are the questions that you would like to ask him in person? And what are the Issues you would like to hear from him about? Tell us your Questions and we'll ask them for you?
10491062_319647751527743_9109194403061260221_n.jpg

Last edited by a moderator:

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

دھاندلی کی شکایات کے علاوہ آپ الیکشن میں اپنی ناکامی کی کی وجوہات کیا سمجھتے ہیں اور ابّ تک آپ نے اپنے حلکے کے لیے کیا کیا کام کیا ہے

دوسرا سوال : یوتھ پارلیمنٹ کی طرز پر کیا تحریک انصاف میں ، خصوصاً یوتھ ونگ کو فلاحی کاموں کے لیے استعمال کیوں نہیں کیا جا رہا ؟ اگر ایسا ہو بھی رہا ہے تو بہت محدود پیمانے پر ہو رہا ہے ... کیا تحریک انصاف ایسا کوئی ارادہ رکھتی ہے ؟

Last edited by a moderator:

calpol89

Citizen
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

Wo billo wala gana zara suan dein :-)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

میرا ابرار الحق سے سوال ہے کے ایک ہسپتال کے علاوہ کونسا ایسا کام کیا ہے نارووال میں
جس
سے عام آدمی کو فایدہ ملا ہو اور تحریک انصاف مضبوط ہوئی ہو
اور بدمعاشی کے کلچر کا کیسے خاتمہ ممکن ہے ؟
 
Last edited:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

جب سوال پوچھا جائے ، تو سیاست ڈاٹ پی کے کے ممبر کا نام بھی ساتھ لکھا جائے ، جس نے یہ سوال پوچھا ہو
 
Last edited by a moderator:

Annie

My questions are:
جس طرح دھاندلی ہوی آپ کے حلقے میں آئندہ الیکشن میں اس سے بچنے کا اپ کا کیا پلان ہے ؟

اگر آپ جیت جاتے ہیں تو آپ کس طرح اپنے آپ کو علاقے کے لوگوں کے لیے اور ملکی ترقی کے لیے بہترین ثابت کریں گے مطلب آخر لوگ آپ کو کیوں ووٹ دیں ؟

Last edited by a moderator:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

فحاشی کے کلچرکے سدباب کے لئے پی ٹی آئی کے پاس کیا ٹھوس پروگرام ہے ،میڈیا بے لگام،ہندوستانی کلچر کی بھرمار،نوجوان بےراہ رو،ایسے میں مضبوط بنیادوں پر کیا کسی تربیتی نظام کی ضرورت نہیں ؟؟؟ جو نوجوانوں کو وطن کے ساتھ ساتھ اسلام سے محبت اور معاشرے کی اصلاح کا سبب بھی بنے

Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

جب سوال پوچھا جائے ، تو سیاست ڈاٹ پی کے کے ممبر کا نام بھی ساتھ لکھا جائے ، جس نے یہ سوال پوچھا ہو

تمہارا کیا نام ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Last edited by a moderator:

Xain

Moderator
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

جب سوال پوچھا جائے ، تو سیاست ڈاٹ پی کے کے ممبر کا نام بھی ساتھ لکھا جائے ، جس نے یہ سوال پوچھا ہو

It Would Be Done For Sure. Last Time We Did That In Orya Maqbool Jaan's Interview Too.
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

In ka naam hay , Dry Athroooo :lol:

نام ہے ہی نہی اور فرما رہے ہیں کے نام لیا جاے؟
سوچیں جس سے سوال کیا جاے وہ بھی پریشان ہو جاے گا کے خشک آنسو نے سوال کیا ہے کے

Last edited by a moderator:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

حکیم صاحب سیاست پی کے کے یوزر کا نام لینا ہے . اور جو بھی نام ہو ووہی لیا جائے گا . اور یہ سیاست پی کے کا انٹرویو ہے ، کسی چینل کا نہیں

Awais Shoukat Ali

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

Ask him when his new album aithey rakh is releasing ..........:P
 
khaaki

Senator (1k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

Yeh tsunami lafz ki jagah koi aur lafz kab adopt kar rahi hai PTI....this is kinda getting boring now.
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

آپ نے تو خیر کوئی دس بار اپنا نام تبدیل کیا ہے
نام ہے ہی نہی اور فرما رہے ہیں کے نام لیا جاے؟
سوچیں جس سے سوال کیا جاے وہ بھی پریشان ہو جاے گا کے خشک آنسو نے سوال کیا ہے کے

Last edited by a moderator:

I_LOVE_U

Banned
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

برائے مہربانی یہ سوال ضرور پوچھیں۔

تحریک انصاف ایک جدت پسند پارٹی ہے اور دور جدید میں آئی ٹی کی اہمیت سے بخوبی واقف ہے۔ اگر تحریک انصاف کی حکومت آئی تو کیا آپ پاکستان میں معروف پے منٹ سسٹم پے پال لے کر آئیں گے، تاکہ پاکستانی دنیا بھر میں آسانی سے آن لائن بزنس کر سکیں اور بیرون ملک سے پاکستان میں سرمایہ لانے کا باعث بن سکیں۔
 
Last edited by a moderator:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

حکیم صاحب سیاست پی کے کے یوزر کا نام لینا ہے . اور جو بھی نام ہو ووہی لیا جائے گا . اور یہ سیاست پی کے کا انٹرویو ہے ، کسی چینل کا نہیں

بھائی میرا کیا جاتا ہے لے لیں نام. میں تو کہ رہا ہوں کے بڑی عجیب سچوشن ہو گی کے بکرے نے سوال کیا ہے کے یا عمران تارا مسیح نے پوچھا ہے کے یا گنجے شریف نے استفسار کیا ہے کے وغیرہ وغیرہ؟؟؟؟؟؟
 
Last edited by a moderator:

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

بھائی کہنا ضروری تو نہیں صرف سوال کے نیچے ، سوال پوچھنے والے کا یوزر آئ ڈی لکھ دیں

بھائی میرا کیا جاتا ہے لے لیں نام. میں تو کہ رہا ہوں کے بڑی عجیب سچوشن ہو گی کے بکرے نے سوال کیا ہے کے یا عمران تارا مسیح نے پوچھا ہے کے یا گنجے شریف نے استفسار کیا ہے کے وغیرہ وغیرہ؟؟؟؟؟؟
 
Time Being

MPA (400+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

Does he lie the blame squarely on 'dhandli' for his loss or does he accept his defeat and his weakness and admit that he wasted the party ticket because of poor pre-election campaign in his constituency?

Ab jo kaam Narowal mein Ahsan Iqbal ker raha hay uske baad isko apni wapsi ka koi chance nazar ata hay by winning the election through his constituency next time .. or does he rely on Tsunami March like other P'otians ?

Basically, he was thinking that with the ticket label of PTI he would just be able to 'sing & dance' his way through to victory AND he forgot all the basic facts of constituency politics and FAILED miserably to mobilize & activate the people.

What a retarded dumbhead
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ibrar Ul Haq's Is Coming Exclusively On Siasat.Pk - What Would You Like To Ask From Him??

برائے مہربانی یہ سوال ضرور پوچھیں۔

تحریک انصاف ایک جدت پسند پارٹی ہے اور دور جدید میں آئی ٹی کی اہمیت سے بخوبی واقف ہے۔ اگر تحریک انصاف کی حکومت آئی تو کیا آپ پاکستان میں معروف پے منٹ سسٹم پے پال لے کر آئیں گے، تاکہ پاکستانی دنیا بھر میں آسانی سے آن لائن بزنس کر سکیں اور بیرون ملک سے پاکستان میں سرمایہ لانے کا باعث بن سکیں۔

بھائی پے پال لایا نہی جاتا خود آ جاتا ہے - وہ بزنس کرتے ہیں