carne
Chief Minister (5k+ posts)
سوچا تعارف کروادوں!
ہمارے پیارے بھائی پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تعینات ہیں.برطانیہ میں مقیم ایک ناہنجار پاکستانی نے ان سے یہ پوچھنے کی جسارت کی کہ پاکستان کے حالات اور عمران خان کی غیر قانونی قید کے بارے میں کیا تاثرات ہیں.
کرنل صاب نے اس بیوقوف کو سمجھایا کہ اس کے بہت سے اینگلز ہیں یُو بلڈی سویلین، تمہیں کیا پتا.اور تمہیں معلوم ہے میری وڈیو بنانا “بنیادی انسانی اخلاقیات” کے برخلاف ہے.سر جی بالکل صحیح کیا آپ نے اس “ill informed” بلڈی سویلین کے ساتھ۔ آپ لوگوں جیسا عقلمند کوئی ہے ہی نہیں اس دنیا میں.

https://twitter.com/x/status/1850244463215411556
- Featured Thumbs
- https://www.phclondon.org/img/officers/taimur-rahat-aaa.jpg
Last edited: