Truthstands
Minister (2k+ posts)
اگر الیکشن میں رگنگ نا ہوئی مجھے پورا یقین ہے اللّٰہ جی پر انشاءاللہ عمران خان کی پارٹی 170 سے زیادہ سیٹیں لے گی۔
نورے اور پپلے فوجی مدد اور رگنگ کے علاوہ جیت ہی نہیں سکتے انکے ڈی این اے میں نہیں ہے
اللّٰہ پاکستان اور پاکستانیوں کی مدد فرمائیں اور نورے اور پپلوں سے ہمیشہکے لۓ محفوظ فرمائیں آمین ثم امین