I'm new here

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خوش آمدید، تھریڈ بنانے کی اجازت مل جائے تو دھڑا دھڑ تھریڈ بنانا شروع نہ کر دیجئے گا بین ہو جایئں گے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

...خوش آمدید
لیکن آپ کہیں پٹواری تو نہیں ؟

:biggthumpup:


بےشک پٹواری ہی ہو ... نئے بندے کو خوش آمدید کرو

جب پٹوار پن دکھایا تو اسکا بھی حساب چکا دینا
 

pablo

Banned

بےشک پٹواری ہی ہو ... نئے بندے کو خوش آمدید کرو

جب پٹوار پن دکھایا تو اسکا بھی حساب چکا دینا

اڈوانس میں دو چار گالیاں دے دو
تمہارا کونسا کرایہ لگنا ہے ؟
بیچاری کا نام بھی مریم ہے
:) اس نام کو تو شوق سے گالیاں دیتے ہو
 

اڈوانس میں دو چار گالیاں دے دو
تمہارا کونسا کرایہ لگنا ہے ؟
بیچاری کا نام بھی مریم ہے
:) اس نام کو تو شوق سے گالیاں دیتے ہو
اللہ کے بندو میں پٹواری نہیں ہوں!!!!!!!!!۔ ویسے ٹیکنکلی پٹوارن ہونا چاہئے :p
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
acha to ap log yahan patwarion ko maza chakany k liye bethy hen hahaha

نہ جی نہ ۔۔ ہم تو ان سے دور ہی بھاگتے ہیں لیکن یہ کمبل کی طرح پھر چپک جاتے ہیں

ہم یہاں اپنی جماعت کا موقف بیان کرنے آتے ہیں پلس گورنمنٹس کی کارکردگی اور کرپشن پر بات کرنے

لیکن کچھ حضرات کو سچ پسند نہیں آتا پھر وہ غلیظ گالیاں دے کر اپنی اوقات دکھاتے ہیں ۔۔۔ ایسی گندی مخلوق کو زمانہ پٹواری کہتا ہے