I'm new here

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
shukar hai in logu ny apni service quick kr li hai. ap foran foran reply post ho rahy hen

ہم اپنی سپیڈ سے ہی پوسٹ ہو رہے ہیں ۔۔۔ لگتا افطاری کے بعد آپ کی اپنی سروس تیز ہو گئی ہے

بہوتیاں سپیڈاں نہ مارنا اتھے ایکسیڈینٹ بڑے ہوندے نیں
 
ہم اپنی سپیڈ سے ہی پوسٹ ہو رہے ہیں ۔۔۔ لگتا افطاری کے بعد آپ کی اپنی سروس تیز ہو گئی ہے

بہوتیاں سپیڈاں نہ مارنا اتھے ایکسیڈینٹ بڑے ہوندے نیں
mera konsa roza tha lol
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید جناب۔ کچھ دن آپ سب دھاگوں پہ رائے دیں، اس کے بعد آپ کو کسی جگہ سے حب الوطنی، کسی جگہ سے مسلمانی، کسی سے بوٹ پالشیا، کسی اتحادی سے مجاہد، کسی مخالف سے پٹواری، کسی مولوی سے لبرل اور کسی لبرل سے ملا کے سرٹیفکیٹ ملیں گے۔ اس کے علاوہ گاہے بگاہے آپ کو غداری، ناشکری اور جہالت کے طعنے بھی حسبِ موقعہ موصول ہوتے رہیں گے۔ کچھ لائیکس کے ساتھ بہت سے ڈسلائیک اور کبھی کبھار تھینکس بھی آپ کے منتظر ہوں گے۔

اس نئی دنیا میں ایک پرانی مخلوق بھی آپ کو نظر آئے گی، جس سے سوال چنا ہو گا اور جواب گندم ملے گا۔ بہت ہی عزت دارانہ نام اس مخلوق کا پٹواری ہے۔

بہت شکریہ اس فورم پہ اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کے لیے قدم رنجہ ہونے کا۔
وسلام۔
 
Last edited: