وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جو
اپنے دین کا مذاق اڑاتی ہو،
اپنے علما کی عزت نہیں کرتی ،
اپنے محسنوں کی قدر نہیں کرتی ،
بےجا اپنے حکمرانوں کے خلاف بغاوت کرتی ہو
میرے پاکستانی بھائی جنہے سعودی عرب کی طرز حکمرانی کے بارے میں کچھ نہیں معلوم وہ بھی اپنے آپ کو سعودی رعایا کا ہمدرد اور ساتھی سمجھتے ہیں
سعودی حکمرنوں نے ہمیشہ ساری دنیا میں جہاں مسلمانوں کو مشکل میں پایا مدد کی ہے
ہم پاکستانی کتنے عرصے مفت سعودی پٹرول کے مزے لوٹتے رہے
کیا ہم اتنے احسان فراموش میں ؟؟
دوسروں کو چھوڑ دیں صرف پاکستان کی بات کریں
جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی سب سے پہلے اور سب سے زیادہ مدد کس نے کی ؟
پاکستان جب بھی جنگ کی حالت میں تھا ہماری مدد ہر لحاظ سے کس نے کی ؟
پاکستان میں جب بھی سیلاب آے - مدد کس نے کی ؟
پاکستان میں جب زلزلہ آیا - مدد کس نے کی ؟
کیا کیا گئنیں گے
کیا ہم اتنے پڑے احسان فراموش ہیں
کیا ہم اتنے بڑے منافق ہیں
کیا ہم اپنے مخلص دوست ، بھائی کی پیٹھ میں خنجر گھوپنے کے لئے تیار ہیں
کل ہمارا ساتھ کون دیگا ؟
کل ہم پر اعتبار کون کرے گا ؟
ہنود، یہود اور نصاریٰ کے دھوکے میں ہم کس قدر آسانی سے آ جاتے ہیں
شاید وہی ہمارے خیر خوه ہیں
چلو بھائیوں خوش ہو جو ان کے جوتے چاٹ کر کہ وہی روز قیامت میں بھی ہمارے مشکل کشا ہونگے