Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف دور حکومت میں ۔"قرضے ممالک لیتے رہتے ہیں ن لیگ نے قرض پچھلے قرضے اتارنے کے لیے لیا ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی تھا "
پی ٹی آئی دور حکومت میں ۔ "اگر حکومت آئی ایم ایف کے پاس جائے گی اور آئی ایم ایف کی شرائط سے ہم جیسے لوگوں کا کباڑہ ہوجائے گا ، ہمارا مسالہ بن گیا ہے"
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/72Gj1rA.jpg