جناب عرض ہے طلعت صاحب ان صحافیوں سے تعلق رکھتے ہیں جو لفافے سے زیادہ نظریے پر یقین رکھتے ہیں اور جہاں وہ تعریف کرتے ہیں وہاں ان کا حق ہے وہ ایسے قول اور عمل پر تنقید بھی کر سکتے ہیں جو ان کی سمجھ کے مطابق ٹھیک نہیں یا اس میں کوئی قباحت ہے رہی بات قادری صاحب کی تو جناب اگر تھوڑا غور اور فکر کیا جائے اور پاکستان خان وقت کے ساتھ بدلتے ہوے طرز سیاست کو سمجھا جائے تو بات یہ سامنے اتی ہے کے وقت کے ساتھ پاکستان خان نے زمینی حقائق کو مد نظررکھتے ہوے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کھوٹے سکے بھی قبول کرنا شروع کر دیے ہیں لیکن ایک بات ذہن میں رہنی چاہے آج جہاں طلعت صاحب یہ الزام لگا رے ہیں کے عمران خان نے قادری صاحب کی حمایت کرکے اپنے مقصد پر سمجھوتہ کر لیا ہے تو جناب اپ سراسر غلط ہیں وجہ جہاں ملک کے مفاد کے لیے ہم ٹی ٹی پی جیسی خون آشام تحریک کے ساتھ مزاکرات کر سکتے ہیں تو قادری جیسے مفاد پرست کے ساتھ بات کرنے یا ان کے نقاط کی حمایت کوئی ایسا عمل نہیں جس پر عمران خان یا تحریک انصاف کو شرمندگی ہو ملک میں موجود ایسی تمام چھوٹی بڑی قوتیں جو تحریک انصاف کو ملک پاکستان کو اس زرادی اور نواز ٹولےکے پیدا کردہ جہنم سے نکالنے میں مدد کر سکتی ہیں ضرور ان کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری رکھنا چاہے یہاں تک کے ایم کیو ایم کے ساتھ بھی بات چیت کی گیئ تھی کراچی جلسے سے پہلے تو کیا تحریک انصاف ایم کیو ایم کی سیاست کی حمایت کرتی ہے یا ان کے طرز عمل کی حمایت کرتی ہے ہر گز نہیں
mr.talat tell us what,s wrong with the politics of tuq.imran is a leader n he knows his job better,whatever he decides the youth of pakistan will follow him,,,u hv stuck urself in the habit of criticising each n everything.by nature,,u look a pessimist person,off late.
by the way,every day is a day of shame for pakistani media.u r an exception but i think u r getting tired or pessimist so hv a break n re enter urself on the time of general elections.
پی ٹی آیی کا طاہرالقادری سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا انتخابی اتحاد بالکل ہونی چاہیے۔
سٹیٹس کو کی جماعتیں پہلے سے ہی متحد ہیں۔
پی ٹی آیی کو ان کا مقابلہ کرنے کیلیےدوسری ان تمام جماعتوں سے ضرور اتحاد کرنی چاہیے جو حکومت میں نہیں ہیں۔
ورنہ پھر تبدیلی کو بھول جاو۔
طلعت حسین کی تنقید بھی بلا جواز اور بے سرو پا ہے۔
ڈاکٹر معید پیرزادہ ٹھیک کہتا ہے کہ ان دانشوروں اور صحافیوں کا ساری پارٹیوں کیلیے ایک پیمانہ ہے جبکہ پی ٹی آیی کیلیے دوسرا اور بالکل مختلف پیمانہ۔
What is wrong in bringing religious elements into mainstream politics. Even Muhammad Ali Jinnah accepted turncoats to achieve his goal.
Tallat is of the view that Qadri is here to promote sectarianism, as he talked about it before PAT long march. I think it is in that context that Tallat is opposing this.
Politics on social media and ground are different things. PTI needs support from different levels because 80 percent politics in rural areas revolves around personalities.