Maharaj Siyasi
Senator (1k+ posts)
Can someone confirm this please from some other reliable resources?
How come we hear this kind of stuff from every irrelevant Tom Dick and Harry.
Or is it true and PTI leadership is hiding it from us?
ہائی الرٹ - تمام دوست میری بات غور سے سُن لیں عمران خان صاحب اس وقت اڈیالہ جیل میں بہت زیادہ مشکل میں ہیں میری بات کی تصدیق کرلے جسنے کرنی خان صاحب کے لیئے ساری رات اور سارا دن پانی بند رکھا گیا !اخبار کی سہولت بندکردی گئی !کنٹین خان صاحب کے لیئے بلکل بند ہے! کھانا اس قدر ٹھنڈا اور سوکھی روٹی ایسی جو چبائی نہیں جا سکتی ! شیریں مطلب فُل میٹھے پانی کے ساتھ خان صاحب کی چکی کو اندر اور باہر سےدھویا گیا چُکی کے جنگلوں کو بھی میٹھے پانی سے کپڑا مارا گیا جس وجہ سے مکھیاں کیڑے مکوڑے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوچُکے ہیں جسکی وجہ سے خان صاحب کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا ہے۔ خان صاحب کے بلاک کو باہر سے تالا مار دیا گیا ہے کوئی شخص اُس بلاک کی طرف نہیں جا سکتا صرف کھانے کے وقت ایک کانسٹیبل جاتا ہے اور خان صاحب نے تقرباً کھانہ پینا چھوڑ دیا ہے! استری کی سہولت بھی بلکل ختم کر دی گئی ہے خان صاحب نے ایک ہی لباس پہنا ہوا ہے۔ اب سب سے زیادہ گندی اور تکلیف دے بات یہ ہے کہ واشروم کا جو اندر والا پائپ ہے اُسے بلکل بند کر دیا گیا ہے تاکہ خان صاحب جب حاجت کے لیئے واش روم جائیں تو اسکا پانی اتنا سلو ہو کہ جب وہ ٹوائلٹ استعمال کریں تو ان کو سولٹ مٹیریل ریلیز کرتے وقت کئی دفعہ اس کی واپسی کا سامنا کرنا پڑے اور گھنٹوں بعد سالٹ مٹیریل ریلیز ہو۔ اس وقت عمران خان کو توڑنے کے لیئے ہر گندہ اور بدبودار کام کیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے خان صاحب کو کوئی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ہم سبکو فوری ایکشن لینا ہوگااس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے
https://twitter.com/x/status/1893243916088156525

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/GD0zeTobMAAwAn2.jpg:large