WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
CJ take Notice: IK , Announced Protest on 20th April and Held ALTAF responsible for Zahra Murder
'زہرہ حسین کے قتل کے ذمہ دار الطاف حسین ہیں'
Last Updated On 19 May,2013 About 2 hours ago
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد حسین کے قتل کے ذمہ دار الطاف حسین ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان اور الیکشن کمشن لوگوں کی آواز سنیں، خوف و ہراس پھیلا کر کراچی پر کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم
کے قائد الطاف حسین نے ہمارے کارکنوں کو کھلے عام دھمکی دی تھی۔ میں زہرہ شاہد حسین کے قتل کا ذمہ دار
الطاف حسین کو ٹھہراتا ہوں۔ یہ جو مرضی کر لیں میں ان کے خلاف کھڑا ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کا
کہنا تھا کہ کراچی کے عوام کو خوف کی زنجیروں میں ڈالا جا رہا ہے اور خوف کی فضاء قائم کی جا رہی ہے۔
کراچی میں اس سے قبل بھی قتل کے واقعات عام ہیں۔ زہرہ شاہد حسین کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ زہرہ
شاہد حسین کو قتل کرکے ظلم کیا گیا۔ عمران خان نے کل کراچی میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی
میں تحریک انصاف کے کارکن ظلم کے خلاف ڈٹ جائیں۔ میں اگر ٹھیک ہوتا تو کل آپ کے ساتھ کھڑا ہوتا۔ ڈاکٹرز
جیسے ہی اجازت دیں گے سب سے پہلے کراچی جائوں گا۔ عمران خان نے چیف جسٹس اور پاکستان اور چیف
الیکشن کمشنر سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کے عوام کی آواز سنیں۔ خوف و ہراس پھیلا کر کراچی پر کنٹرول کرنے
کی کوشش کی جا رہ ی ہے۔