Night-Hawk
Senator (1k+ posts)
jab such kaha tou muhajir achey lagney lagey. wese tou raat din muhajiron ko galliyan dete rehte ho tum logo.
kiya kabhi qatil, luterey, badmash aor gande ande muhajiron ke ilawa kisi aor mein nazar nahi aay?
yeh sari tassubbi bakwas sirf muhajiron ke liye hi kyun?
choti si misal sirf tumhare liye:
tumharey saarey saaf ande hi jaali degriyoN wale kyun nikal rahe heiN?
muhajiroN ke gande andoN meiN se tou aik bhi jali degree wala nahi hai.
یہی تو دکھ کی بات ہے کہ آپ لوگوں نے مہاجروں اور ایم کیو ایم کو ایک سمجھ لیا ہے اور میں یہاں ایک بات واضح کر دوں کہ ہمیں اختلاف ایم کیو ایم کے ووٹرز سے نہیں اور نہ ہی عام وورکرز سے ہے بلکہ ہم تو اسکی ٹاپ لیڈرشپ کو ملک دشمن سمجتھے ہیں اور اس کے ہتھکنڈوں کو ناجائز سمجھتے ہیں کہ جن کے ذرئعے انہوں نے معصوم کراچی کے عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور ان میں سے ایک ہتھکنڈہ یہی ہے کہ مہاجروں میں یہ تاثر پھیلا دیا جاۓ کہ ان کو باقی قوموں سے خطرہ ہے اور انکے حقوق کا تحفظ صرف ایم کیو ایم کر سکتی ہے ٹھپے اور جعلی ووٹ تو بعد میں آتے ہیں جہاں تک ڈاکٹر اے کیو خان کا تعلق ہے تو میں یہ بتاتا چلوں کہ ڈاکٹر صاحب ان قومیتوں سے بالا ہیں اور پورے پاکستان میں انکی تعظیم کی جاتی ہے ہاں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے ایک واقعہ کا ذکر ضرور کیا تھا جس سے انکی دل آزاری ہوئی لیکن اگر آپ انکا پورا انٹرویو سنتے تو انہوں نے مشرّف کو سب سے زیادہ لتاڑا اور آپ لوگ سب جانتے ہیں کہ مشرّف صاحب مہاجر تھے اور ایم کیو ایم کے مربی بھی تھے کوئی شک ؟