battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1795773712895238533
میں ڈیتھ سیل می ہوں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی رہنماوں پر تنقید کرتا ہوں، قید تنہائی میں بنیادی حقوق سے محروم ہوں، یہ نفسیاتی حربے استعمال کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں لیکن میرا اللہ پر پختہ یقین ہے، مضبوط رہتا ہوں، اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیز رکھنے کیلئے ورزش اور کتابوں کا مطالعہ کرتا ہوں، سابق وزیر اعظم عمران خان کا نیوز اینکر اور بین الاقوامی صحافی مہدی حسن کو جیل سے انٹرویو،صحافی مہدی حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لکھے ہوئے سوالات بھیجے عمران خان نے اُن کا جواب دیا ہے۔۔۔!!!۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1795761719761125389 https://twitter.com/x/status/1795768840837533812
میرا پیغام ہمیشہ واضح رہا ہے فوج کو اپنی آئینی حدود کے اندر رہنا چاہئے، جب بھی اُنہوں نے اس سے آگے بڑھ کر اپنے ہی لوگوں کے خلاف کام کیا، ملک نے ٹوٹنے سمیت بھاری قیمت ادا کی، بدقسمتی سے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا، وہی غلطیاں دہرائی جاتی ہیں جس کے تباہ کن نتائج آتے ہیں،عمران خان
https://twitter.com/x/status/1795765431329808535
Last edited by a moderator: