How lucky these kids are to have a father like IK!!!!
[hilar]۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنے خوش قسمت ہیں وہ بچے
جمائمہ کتنی خوش قسمت تھی
وہ بیچاری بیٹی کتنی خوش قسمت تھی
اور یہ دونوں بچے باپ کے سائے کے بجائے ماں کے یار کے سائے میں پل رہے ہیں۔
ہائے کتنے خوش قسمت ہیں۔
اور عمران کتنا خوش قسمت ہے ۔ بنی گالہ محل میں تن تنہار اکیلا رہتا ہے ۔ اور بچے اسے ملنے تک نہی آتے ۔
Sounding more like a "Saukan"!!!!
Losing your edge???
کرو ان کی قسمت پر رشک
لیکن کیسے ؟
جواب نہی آیا اب
Will also support and give utmost respect to NS, only if he mends his devious ways.....
کوئی دے عزت یا نا دے ۔ فرق کیا پڑتا ہے اس کی عزت پر۔
وہ جس رُتبے پرفائز ہے ۔ وہ نظر آتا ہے
one resembles Khan and other one is like Jamima.
Position can be stolen and extorted, not respect!!!
Any memories of Musharraf, Zia, or Gilani???
بی بی ۔ اس وقت چاروں صوبوں میں مختلف حکومتیں ہیں۔ جو اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ الیکشن میں عوام نے اپنی رائے کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا۔
Please stop using "fuzzy logic" on somewhat educated folks...
Your conclusion does not follow from the weak premise, hence it's not a "cogent" argument.
کیا مطلب ہے ؟ اب کیا میں آپ کی پسند فرمائیش پر یہاں دھاندلی کا ڈھنڈورہ پیٹوں ۔۔۔۔
میری دلیل میں وزن ہے ۔
مان لیا دھاندلی ہوئی ۔ تو کیا خیبرپختون میں بھی دھاندلی ہوئی ؟
Premise: 4 different parties ruling the provinces
Conclusion: Elections were fair
Even philosophy 101 student will refuse to buy that logic.
Now, here is an example of a cogent argument:
Premise: NS & his cronies went out of their way to remove NADRA chairman that included misuse of power, blackmailing, and intimidation.
Conclusion: NS was trying avoid recounting.
PS: This was free. Will start charging for future lessons.
تو ملک کا مسلہ پھر نادرا کا چئرمین تھا ؟
کیا جہالت ہے ۔ بندہ دلیل کیا دیتا ہے ۔ اور جواب دیکھو ان کا۔ نادرا کا چیئرمین کیوں تبدیل کیا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|