اگر دھاندلی کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ بھی دے تب بھی پیپلز پارٹی بیس سے زیادہ نشستیں حاصل نہیں کر سکے گی ...اس بات کو ڈائری میں لکھہ کر محفوظ کر لیں
usrad jee ye aap ki khahish hey ya waqai esa ho ga jis tarah aap keh rahey hain?
یہ پشین گوئی ھے. . دوبارہ کہ رہا ہوں ڈائری میں لکھ کر محفوظ کر لیں . یہ قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد ھے
tou noora kitni seats ley gi??
بہت قبل از وقت ھے ..حالات ہر روز تبدیل ہو رہے ہیں . الیکشن سے ایک رات پہلے ہی کوئی حتمی بات کی جا سکتی ھے ..اگر عمران کوئی بڑی سیاسی غلطی نہ کرے تو نورے کے حالات برے ہی ہیں . پپلز پارٹی کا اس لئے کہ رہا ھوں کے یہ الٹے ہو کر ناچ لیں ، بیس سے اوپر نہیں لے سکتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|