How can a poor get admission there. Can you guide us where on there site it is mentioned? How many poor guys got admission there last year? or year before? any think on there site? Any proof any where? please guide us.
او میرے معصوم بھائی، نمل کی تقریباّ نوے فیصد سیٹیں غریب طلبہ کیلئے ہیں، جو میرٹ پر منتخب کیے جاتے ہیں. صرف دس فیصد سیٹیں ان امیر طلبہ کو پیش کی جاتی ہیں جو کیہ اس سے دگنی قیمت میں یہی تعلیم باہر جا کر حاصل کرتے ہیں. یہ رقم بھی پھر ان نوے فیصد غریب طلبہ پر خرچ کی جاتی ہے.
شوکت خانم میں بھی اسی طرح نوے فیصد غریب اور دس فیصد امیر مریضوں کا علاج کیا جاتا ھے. بھائی ایسے بغیر تحقیق کیے، اپنا مذاق نہ اڑوایا کریں. شکریہ