Termitenator
Senator (1k+ posts)

Pakistan is going through a transformation and the time is not far away when a Me Too Movement will not only bring big names down but will also remove veil from some ugly faces of past. And, when that happens Imran Khan (late) will be the biggest exposed black face!
انبساط یوسف نے گواہی دی تو آپ نے منہ پھیر دیا۔صحافی عمر چیمہ نے غیر قانونی حمل کی خبر دی تو آپ اسکی نسلوں کے پیچھے پڑ گئے۔جمائمہ نے ٹائرن وہائٹ کو قانونی طور پر اڈاپٹ کر لیا مگر آپ آج تک اسکی زناکاری سے انکاری رہے۔عائشہ گلالئی نے گواہی دی تو آپ نے الٹا اسے ہی ہراس کیا۔ریحام خان کی گواہی آئی تو الٹا اس پر تہمتیں باندھ دیں۔قندیل بلوچ کو گواہی دے کر اپنی جان سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔وہ پنکی پیرنی بھگا لایا تو آپ نے عدت میں نکاح کو تقدس کا درجہ دے دیا۔عائلہ ملک کی آڈیو لیک ہو گئی تو آپ نے کانوں میں انگلیاں ٹھونس کر اسے جعل سازی قرار دے دیا۔حاجرہ پانیزئی کی گواہی آ گئی تو اب آپ حاجرہ کی تذلیل کے راستے ڈھونڈنے نکل پڑے۔اوسط درجہ سے بھی کم ذہین آدمی سمجھ سکتا ہے کہ یا تو آپ میں سچ سننے، سمجھنے اور برادشت کرنے کی اہلیت نہیں یا اپنے ممدوح کی مانند آپ خود بھی اسی قماش کی شخصیت ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wWNRJwt/MeToo2.jpg
Last edited: