Bas kar Doctoraa, Rulaye ga kiya?
اُس عظیم آدمی کی کس کس چیز کو یاد کرے بندہ . اُس ہیرے کے ساتھ اس ملک پر قابض قاتل فوج اور اسکے غدار جرنیلوں نے جو کچھ کیا ہے دل خون کے آنسو روتا ہے . دن رات اور ہر نماز کے بعد اُسکی زندگی کی سلامتی اور صحت کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہیں . اے اللہ پاک، اے ہمارے رب اسکا امتحان بہت لمبا ہو گیا ہے ہم تمام پاکستانیوں کے دلوں سے نکلی ہوئی ان دعاؤں کو قبول فرما . آمین
Bas kar Doctoraa, Rulaye ga kiya?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|