carne
Chief Minister (5k+ posts)
حق کی فتح بمقابلہ ملکی سالمیت !
لگتا ہے سب اپنے اپنے بیانیے کی جیت چاہتے ہیں ، ملک اور عوام کے ہار جانے کی کسی کو فکر نہیں۔
بدلہ لینے کی طاقتیں جیت رہی ہیں۔ درگزر اور رواداری کا جذبہ ہار رہا ہے۔ تمام علم و منطق اپنی سچائی ثابت کرنے پہ صرف ہو رہی ہے ۔۔۔
خدا کے بندوں اگر آپ حق پہ بھی ہوں، تو کیا یہ پیارا ملک بچانے کیلئے اپنی اخلاقی جیت بھی قربان کرنے کو تیار نہیں ؟
“چذبہء دل کا تقاضا ہے کہ بازی جیت لوںاحتیاط عشق کہتی ہے کہ ہارے جائیے”نعیم لودھی

https://twitter.com/x/status/1864714361824063570