Imran Khan warns that Pakistan’s election could be a farce

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کیلئے آگے بڑھنے کا واحد قابل عمل راستہ منصفانہ اور آزادانہ انتخابات ہیں، جو سیاسی استحکام اور قانون کی حکمرانی کو واپس لائے گا، بدقسمتی سے جمہوریت کا محاصرہ کرتے ہوئے ہم ان تمام محاذوں پر مخالف سمت میں جا رہے ہیں، عمران خان کی "اکانومسٹ" میں تحریر
https://twitter.com/x/status/1742874224229048713
پاکستان کا الیکشن ایک مذاق ثابت ہو سکتا ہے، میری پارٹی کا غیر منصفانہ طور پر گلہ گھونٹا جارہا ہے، جیل میں سے عمران خان کا معروف جریدے "دی اکانومسٹ" کیلئے لکھے گئے آرٹیکل میں اظہار خیال۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1742870202335871257
آزاد خارجہ پالیسی اور فوجی اڈے دینے کے انکار پر اسٹیبلشمنٹ نے امریکی دباؤ پر ہماری حکومت برطرف کی، میں نے واضح کیا تھا دوست سب کے ہوں گے لیکن جنگ میں کسی کی پراکسی نہیں بنیں گے، عمران خان کا "دی اکانومسٹ" میں آرٹیکل۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1742876973708570918
اسٹیبلشمنٹ، آرمی،ایجنسیز اور سول بیورو کریسی مجھے اور میری جماعت کو لیول پلینگ فیلڈ تو کیا کسی بھی قسم کی فیلڈ دینے کو تیار نہیں ہیں۔ بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ مجھے پاور میں نہ آنے دیا جائے۔سیاسی میدان سے مجھے باہر کرنے کے لیے ہر طریقہ استعمال کیا جارہا ہے۔مجھ پر دو قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں،میری پارٹی رہنماوں،کارکنوں،سوشل میڈیا ورکر اور مجھے سپورٹ کرنے والے صحافیوں کو اغواء کیا گیا تاکہ وہ تحریک انصاف کی سپورٹ چھوڑ دیں۔
عمران خان کا اکانومسٹ کے لیے لکھے گئے آرٹیکل میں اظہار خیال

پاکستانی اسٹیبلشمینٹ -فوج، ایجنسیاں اور سول ادارے - ہم کو الیکشن ہی لڑنے نہی دے رہے۔
الیکشن لڑنے کے برابر مواقع تو دور- وہ تو ہم کو الیکشن ہی نہی لڑنے دے رہے۔عمران خان


Today pakistan is being ruled by caretaker governments at both the federal level and provincial level. These administrations are constitutionally illegal because elections were not held within 90 days of parliamentary assemblies being dissolved.

The public is hearing that elections will supposedly be held on February 8th. But having been denied the same in two provinces, Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, over the past year—despite a Supreme Court order last March that those votes should be held within three months—they are right to be sceptical about whether the national vote will take place.

 
Last edited:

kashifraza

MPA (400+ posts)
کاش کہ عمران خان حالات کی نزاکت کو سمجھ جائیں اور عوام کو حکم دیں کہ فوج کا لتر بولا کیا جائے پھر دیکھیں چند دن میں ملک کے حالات کیسے ٹھیک ہوتے ہیں یہ ناپاک فوج والے پینٹیں اتروائے بغیر نہیں مانتے خان صاحب کو اس فوج کی تاریخ کو پڑھنا چاہیے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
There is no question about could be it will be 100 percent rigged election

ISI prepare for this practice and want to make napaak fooj in power
سو فیصد نہیں یہ جرنیل دو سو فیصد الیکشن میں دھاندلی کا ارادہ کرکے بیٹھے ہوے ہیں یہ اب پاکستان کی آزادی کا مسلہ بن چکا ہے