Imran Khan will be in Sialkot on 30 November (Monday)

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
عمران خان صاحب اسلام آباد بھی آئیں گے پرسوں .کئیں مقامات پر جلسے کریں گے.اسلام آباد کے شہری انتہائی پرجوش ہیں
 

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)


پت عمران پتا نہیں توں کدوں وڈیا ہونا،دو سال رہ گے نی خیبر وچ محنت کر لے
جیڑے کم توں پھڑے نے تو اگلا الیکشن وی ہر جانا وے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان صاحب اسلام آباد بھی آئیں گے پرسوں .کئیں مقامات پر جلسے کریں گے.اسلام آباد کے شہری انتہائی پرجوش ہیں

Islamabad main Khan sahab ko DRO ne rok nahi dia ?
 

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
آئندہ قوٹ نہ کرنا .میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ میں آپ کے فضول پیغامات کا جواب دوں


عمران نوں آکھو جلسے الیکشن دا علان ہووے تے کر لوے
اپنا ٹائم خیبر نوں دیوے ،جلسے کرن نال لوکی ووٹ نہیں دیندے ہون
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
آئندہ قوٹ نہ کرنا .میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ میں آپ کے فضول پیغامات کا جواب دوں


آپ سے ایک مودبانہ درخواست ہے ۔ آپ مجھے اگنور لسٹ میں ڈال کر اپنے قیمتی وقت بیلنس بڑھا لیں۔۔۔۔عمران کی تقریر سننے میں کام آئے گا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Sialkot Are You Ready! .KHAN Araha Ha.

Keep eyes and ears open, ECP might put a ban on KHAN in Sialkot as well. Bhudii Nakaari Ruhein baithi hui hain ECP mein.