Imran Khan's Rare Pics !!

Machar

Chief Minister (5k+ posts)
CFwW8keUEAA0iy8.jpg
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pride of a Nation...

itna bhi seedha nahi desan ji aap ka imran khan , yeh kaisa leader hai jo dhandli karne wale asal culprits ka naam nahi leta , nikal aao desan ji is pooja paat se bahar
 
desan

President (40k+ posts)
Re: Pride of a Nation...

itna bhi seedha nahi desan ji aap ka imran khan , yeh kaisa leader hai jo dhandli karne wale asal culprits ka naam nahi leta , nikal aao desan ji is pooja paat se bahar

Agreed...

There is a time and place for everything.

Like Zardari, surely theirs will come in due time.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pride of a Nation...

جب کوئی جیالا سر سے پاوں تک پیپلز پارٹی کے جھنڈے میں لپٹا سڑک پر نکلتا ہے تو تحریک انصاف کے ممبرز کے منہ سے جھاگ نکلنے لگتی ہے
کیوں کہ اس جیالے کے پاوں میں جو چپل ہوتی ہے وہ دھول سے اٹی ہوتی ہے اور ماتھے پر پسینہ ہوتا ہے
اس بھٹو کے دیوانے کا والہانہ رقص تحریک انصاف کو دیوانہ پن نظر آتا ہے

لیکن جب بیس ہزار روپے کا کرتہ پہنے کوئی ماڈل، جس نے اس کرتے کو پہننے کے لئے دس لاکھ معاوضہ وصول کیا ہوتا ہے
ریمپ پر اترتی ہے، تو اس میں تحریک انصاف کو ملک کا مستقبل نظر آنے لگتا ہے
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pride of a Nation...

جب کوئی جیالا سر سے پاوں تک پیپلز پارٹی کے جھنڈے میں لپٹا سڑک پر نکلتا ہے تو تحریک انصاف کے ممبرز کے منہ سے جھاگ نکلنے لگتی ہوں
کیوں کہ اس جیالے کے پاوں میں جو چپل ہوتی ہے وہ دھول سے اٹی ہوتی ہے اور ماتھے پر پسینہ ہوتا ہے
اس بھٹو کے دیوانے کا والہانہ رقص تحریک انصاف کو دیوانہ پن نظر آتا ہے

لیکن جب بیس ہزار روپے کا کرتہ پہنے کوئی ماڈل، جس نے اس کرتے کو پہننے کے لئے دس لاکھ معاوضہ وصول کیا ہوتا ہے
ریمپ پر اترتی ہے، تو اس میں تحریک انصاف کو ملک کا مستقبل نظر آنے لگتا ہے

Wah Muqadas ji Wah

url

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pride of a Nation...

There are no more PPP jiyalas anymore. Koi aik jayala dekha do mujhai.

جب کوئی جیالا سر سے پاوں تک پیپلز پارٹی کے جھنڈے میں لپٹا سڑک پر نکلتا ہے تو تحریک انصاف کے ممبرز کے منہ سے جھاگ نکلنے لگتی ہے
کیوں کہ اس جیالے کے پاوں میں جو چپل ہوتی ہے وہ دھول سے اٹی ہوتی ہے اور ماتھے پر پسینہ ہوتا ہے
اس بھٹو کے دیوانے کا والہانہ رقص تحریک انصاف کو دیوانہ پن نظر آتا ہے

لیکن جب بیس ہزار روپے کا کرتہ پہنے کوئی ماڈل، جس نے اس کرتے کو پہننے کے لئے دس لاکھ معاوضہ وصول کیا ہوتا ہے
ریمپ پر اترتی ہے، تو اس میں تحریک انصاف کو ملک کا مستقبل نظر آنے لگتا ہے
 
eye-eye-PTI

Jab PTI ka koi thread lagay kisi aor k moonh se jhaag niklay na niklay Muqadas k moonh se zaroor nikaltee hai.

Kya app batana pasand karain gee k jhaag wali post ka moawzaa double milta hai ya flat rate hai ???
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pride of a Nation...

جب کوئی جیالا سر سے پاوں تک پیپلز پارٹی کے جھنڈے میں لپٹا سڑک پر نکلتا ہے تو تحریک انصاف کے ممبرز کے منہ سے جھاگ نکلنے لگتی ہے
کیوں کہ اس جیالے کے پاوں میں جو چپل ہوتی ہے وہ دھول سے اٹی ہوتی ہے اور ماتھے پر پسینہ ہوتا ہے
اس بھٹو کے دیوانے کا والہانہ رقص تحریک انصاف کو دیوانہ پن نظر آتا ہے

لیکن جب بیس ہزار روپے کا کرتہ پہنے کوئی ماڈل، جس نے اس کرتے کو پہننے کے لئے دس لاکھ معاوضہ وصول کیا ہوتا ہے
ریمپ پر اترتی ہے، تو اس میں تحریک انصاف کو ملک کا مستقبل نظر آنے لگتا ہے

مقدس نے تھر کے جیالوں کی طرف اشارہ کیا ھے، جن کے پاس پہننے کو لباس نھیں رھا تو جھونپڑے کے اوپر لہراتا پیپلز پارٹی کا ترنگا اُتارا اور ستر پوشی کر لی، ایسے دیوانے واقعی سندھ کے صحرا میں خاک رولتے پھرتے ھیں لیکن یہ سیاسی لوگ نھیں ھیں، یہ بھٹو فرقے کے لوگ ھیں اور تحریکِ انصاف کی توجہ ان پر نھیں ھے، تحریکِ انصاف تو ان لوگوں کے استقبال کے لیے دریاں بچھا رھی ھے جو دو کلومیٹر دور سے پیپلز پارٹی کو صلواتیں سُناتے تحریک کی طرف بھاگے آ رھے ھیں، ان لوگوں کی تیزرفتاری کی وجہ وہ ٹھُڈ ھیں جو قبلہ منظور وٹو اور زرداری نے ان کی تشریف پر رسید کیے ھیں
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: Pride of a Nation...

جب کوئی جیالا سر سے پاوں تک پیپلز پارٹی کے جھنڈے میں لپٹا سڑک پر نکلتا ہے تو تحریک انصاف کے ممبرز کے منہ سے جھاگ نکلنے لگتی ہے
کیوں کہ اس جیالے کے پاوں میں جو چپل ہوتی ہے وہ دھول سے اٹی ہوتی ہے اور ماتھے پر پسینہ ہوتا ہے
اس بھٹو کے دیوانے کا والہانہ رقص تحریک انصاف کو دیوانہ پن نظر آتا ہے

لیکن جب بیس ہزار روپے کا کرتہ پہنے کوئی ماڈل، جس نے اس کرتے کو پہننے کے لئے دس لاکھ معاوضہ وصول کیا ہوتا ہے
ریمپ پر اترتی ہے، تو اس میں تحریک انصاف کو ملک کا مستقبل نظر آنے لگتا ہے

اچھی طرح دل کی بھڑاس نکالتی ہیں آپ
 
slave of Allah

kuch shuram kro kuch haya kro..hera mandi ki paidwaar noon league ki baatain HAHA
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pride of a Nation...

itna bhi seedha nahi desan ji aap ka imran khan , yeh kaisa leader hai jo dhandli karne wale asal culprits ka naam nahi leta , nikal aao desan ji is pooja paat se bahar
1 moqay pr DAKU ne bola tha k hum jnty hy k Benazir k qatil kon hy ............ pr DAKU ne kbhi na action liya or na kbhi naam disclose kiye ....
 
masial

MPA (400+ posts)
Re: Pride of a Nation...

جب کوئی جیالا سر سے پاوں تک پیپلز پارٹی کے جھنڈے میں لپٹا سڑک پر نکلتا ہے تو تحریک انصاف کے ممبرز کے منہ سے جھاگ نکلنے لگتی ہے
کیوں کہ اس جیالے کے پاوں میں جو چپل ہوتی ہے وہ دھول سے اٹی ہوتی ہے اور ماتھے پر پسینہ ہوتا ہے
اس بھٹو کے دیوانے کا والہانہ رقص تحریک انصاف کو دیوانہ پن نظر آتا ہے

لیکن جب بیس ہزار روپے کا کرتہ پہنے کوئی ماڈل، جس نے اس کرتے کو پہننے کے لئے دس لاکھ معاوضہ وصول کیا ہوتا ہے
ریمپ پر اترتی ہے، تو اس میں تحریک انصاف کو ملک کا مستقبل نظر آنے لگتا ہے

​Tum apnain bapoo ki parti ki Baat kero.