Independent Power Producers (IPPs) in Pakistan - Podcast with Nasir Baig

xshadow

Minister (2k+ posts)
ہیرو شیما اور ناگا ساکی کو آج دیکھ لیں تو نہیں لگتا کہ ان پر کبھی ایٹم بم گے تھے۔
جتنے بڑے بم شریف برادران ہیں انکی تباہی گزشتہ چالیس سال سے یہ قوم برداشت کررہی ہے۔
یہ بم گرے نہیں بلکہ نمودار ہوئے اور آج انکی تباہی پورے اروج پر ہے جنہوں نے اس مارشل لاء کو سیاسی چھتری دے رکھی ہے۔
انکا زہر پہلے نام نہاد تجربہ کاری کی صورت میں عوام کو دیا گیا اور جب عوام نے اس زہر تھوک دیا تو اب ان برادران نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار لانچ کردیا ہے جسے کے بل پر یہ ہمیشہ عدالتوں سے بچ جاتے تھے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
wo din door nahi jub awaam is tarha ki factory/plants ko apney hatho se aag lagaein ge
Ager nahi lagaein ge to apni apni qabar khud khood lein
 

Back
Top