zain786
Chief Minister (5k+ posts)
ہم کس طرف جا رہے ہیں اور انڈیا کس طرف جا رہا ہے ہمارے بے شرم جرنیلوں کو ملک برباد کرنے کہ علاوا کوئی کام نئی مل رہا ایک لیڈر آیا تھا جو آئی ٹی کی بات کرتا تھا انڈسٹری کی بات کرتا تھا اسکو ان بد بخت غداروں نے چند جاہلوں کہ ساتھ مل کہ ہٹا دیا پاکستانیوں ان کو ان کی اصل اوقات میں رکھنا پڑے گا یہ غدار ہمارے بچے بھی کھا جائیں گہ اور جے شنکر کی بات سنیں کیا ویین دے رہا ہے یہ بندا
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2022/04/6255f257648aa.jpg