India on War Path .... Deployed its Air Craft Carrier Vikrant

Altruist

Minister (2k+ posts)
INS Vikrant is a major symbol of India’s naval power:
  • 45,000-ton displacement
  • Carries around 30 aircraft (fighters like MiG-29K, helicopters too)
  • Operates using a ski-jump for aircraft takeoff (STOBAR system)

 
Last edited:

Milkyway

Senator (1k+ posts)
Darendra Modi won't dare to attack Pakistan. He knows Pakistan's response would be swift, and it will damage India the most.

او پئی جے جنگ، او پیا جے بھارت تے او پئے جے طیارے
بھارت کی سمندری پورٹ کرواڑ سے نکل کر پاکستان پر حملے کیلئے بحیرہ عرب میں جانے والے طیارہ بردار جہاز وکرانت میں آگ لگ گئی ہے
یہ آگ وکرانت کے کچن میں لگی جس نے وکرانت کا ایک بڑا حصہ ناکارہ کر دیا
وکرانت کو بڑے رسوں کی مدد سے کھینچ کر واپس کرواڑ پورٹ کی طرف لیجاتے دیکھا گیا ہے
بھارتی بھی یوتھیوں کی طرح کھوکھلے نکلے ہیں صرف نعرے بازی، بیان بازی اور سوشل میڈیا پر پاکستان کی دھجیاں اُڑا رہے ہیں
GpVlPS2WAAAr-iJ
 

Milkyway

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں نے کہا ڈالر پاکستان مت بھیجو لوگوں نے ریکارڈ توڑ دہیے
یوتھیوں نے کہا ہم انڈیا کے خلاف ساتھ نہی دیں گے عام لوگوں نے انڈین میڈیا کو ایسے جواب دیے ایسے میم بنائے کہ انڈین بھی داد دینے پر مجبور ہو گے
حکومت نے خوشی میں ایکس کھول دیا اب یوتھیے کہہ رہے
اخے ہم جواب دے رہے اوقات کیا ہے تمھاری بے شرمو ؟
 

Back
Top