Insulting remarks for Army Chief General Bajwa in the Canadian Parliament

Mediawatch

MPA (400+ posts)
اگر آپ کے اپنے ملک میں اپنے غدار ہیں تو ہمیں ان پر بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ امت مسلمہ اور پاکستان کو ہمیشہ باجوہ جیسے اپنے غداروں نے شکست دی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ منافق لوگ دونوں طرف سے کھیلتے ہیں. ایک اتحادی مداخلت کر رہا دوسرا اتحادی مداخلت کروانے والے اتحادی ہاتھ سے سوال کرنے بجائے مہروں پر تنقید کر رہا ہے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر آپ کے اپنے ملک میں اپنے غدار ہیں تو ہمیں ان پر بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ امت مسلمہ اور پاکستان کو ہمیشہ باجوہ جیسے اپنے غداروں نے شکست دی
کیونکہ کے تم ڈرتے ہو. پاکستان افغانستان عراق لیبیا مصر اور دنیا بھر میں اس کے جرائم اور جنگی جرائم میں شریک بھی ہو​
 

Meme

Minister (2k+ posts)
ڈنگر کھوتے دو حکومتیں گرانے کا مطلب ہے کہ پہلے نواز شریف کی حکومت گرائی اور عمران خان کی بنوائی۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈنگر کھوتے دو حکومتیں گرانے کا مطلب ہے کہ پہلے نواز شریف کی حکومت گرائی اور عمران خان کی بنوائی۔
کھوتے نواز حکومت کب گرائی گئی؟ ن لیگ حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی تھی جیسے پیپلز پارٹی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی۔ سازش و مداخلت کر کے تحریک انصاف کی حکومت کو گرایا گیا ہے۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
کھوتے نواز حکومت کب گرائی گئی؟ ن لیگ حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی تھی جیسے پیپلز پارٹی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی۔ سازش و مداخلت کر کے تحریک انصاف کی حکومت کو گرایا گیا ہے۔
اچھا جی تو یہ دوسری حکومت کس کی ہے جس کا وہ ذکر رہا ہے؟
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

Ofcourse, those western countries trying to breakdown our military by hook or crook…..because its the only thing in their way…..
We have to be careful, yes bajwa has done bad but not all the men.
Few men r at fault……
May Allah swt save our country.
baat tu theek kahi hai
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
ڈنگر کھوتے دو حکومتیں گرانے کا مطلب ہے کہ پہلے نواز شریف کی حکومت گرائی اور عمران خان کی بنوائی۔
بیوقوف انسان ! نواز شریف کی گورنمنٹ کب گرائی ؟
 

pakistankamaltabkia_

MPA (400+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya Babur khusri CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges Nooron Murdarion Fazlu Kanjar aur iss kay cronies ko Treason ka muqadma chala kar phansi deni chahie​

Don’t know what ISI is?

But what is evident is siasat.pk doing and what Adeel is doing ….. is far better than what ISI is doing

V sorry to say …. Fighting the good fight ……

Coz yeh dunya faani hay it’s a test!

These generals honestly don’t understand….. izzat aur rizq aur kamyabi Allah denay wala hay!

Wake-up Pakistani! Take ownership of your army! Those army soldiers need to take ownership of army!
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
کیونکہ کے تم ڈرتے ہو. پاکستان افغانستان عراق لیبیا مصر اور دنیا بھر میں اس کے جرائم اور جنگی جرائم میں شریک بھی ہو​
We are not scared naming CIA and RAW mosad involvement in regime change in 120 countries in last 6 Decades. The matter of fact is these USA and canadian will soon disposed off these traitors. This should be alarming for DGISI and COAS Bajwa that USA will share all the details of regime change in Pakistan and involvement of ISI and Bajwa. Time to go for elections before it too late.
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
احمق پہلے یہ بتاو دوسری حکومت کون سی ہے جس کا وہ ذکر کر رہا ہے؟
ہاں تو یہ اس سے جا کے پوچھو _ خود سے فرض کر کے بیٹھ گئے ہو کہ وہ دوسری حکومت تمہارے ماموں کی گورنمنٹ تھی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
We are not scared naming CIA and RAW mosad involvement in regime change in 120 countries in last 6 Decades. The matter of fact is these USA and canadian will soon disposed off these traitors. This should be alarming for DGISI and COAS Bajwa that USA will share all the details of regime change in Pakistan and involvement of ISI and Bajwa. Time to go for elections before it too late.
اس دفعہ امریکا کا نام لینا بھول گئے!؛

باجوہ آرام سے مان گیا، نہیں مانتا تو دھمکی دے کر منوایا جاتا. دھمکی نا چلتی تو باجوہ کو ہٹانے/اڑانے کی کوشش کی جاتی. برائی کو جڑ سے مکانا ہے تو امریکا کو بےنقاب کرنا ضروری ہے. امریکا کا اتحادی باجوہ کے ساتھ ساتھ ان امریکی اہلکاروں کا بھی نام لے جو اس منصوبہ میں امریکا کی نمائندگی کر رہے تھے
 

Meme

Minister (2k+ posts)
ہاں تو یہ اس سے جا کے پوچھو _ خود سے فرض کر کے بیٹھ گئے ہو کہ وہ دوسری حکومت تمہارے ماموں کی گورنمنٹ تھی
نہیں پتہ نا تمھیں کھوتے، نواز اور عمران کی حکومت گرانے کا الزام جنرل باجوہ پہ لگتا ہے اسی کا وہ ذکر کر رہا ہے۔