Int Institutions Reported Asim Munir Has Failed- 50 Year Worse Period

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
میری ساٹھ سالہ زندگی میں پہلی دفعہ احساس ہو رہا ہے کہ ملک واقعی غلط ہاتھوں میں چلا گیا ہے ان تمام کرداروں کا ماضی دیکھا جائے تو سب ہی لوئر کلاس بیک گراونڈ سے لگتا ہے ان کو اقتدار ایک کرپٹ اور ملک دشمن چیف نے دے دیا اب ان میں اہلیت تو تھی نہیں اور ایسی حرکتیں کر رہے ہیں جن سے روز بروز عوام کے دلوں اور دماغوں میں نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے مجھے تو ڈر ہے اگر یہی حالات رہے تو ان سب لوگوں اور ان کے اباؤاجداد کے قبریں بھی عوام اپنی پاک دھرتی میں برداشت نہیں کرے گی ظالمو اتنا کما لیا ہے اب تو بس کرو ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیئے روز جھوٹ بولتے ہیں
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

jub insaan haram khane ka aadi ho jaee to usko burai burai hi naheen lagti, khuda ka khauf naheen rehta aur achhe burey ki tameez nahin rehti. Insaan buzdil, zalim, ghatia aur neech ho jata hai. Yahi haal hamari last 60 years ki siasi aur military elite ka hai.
 
Back
Top