Iran attacks Israel 🚨

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan ka hawala na hi do to acha hai.. is mulk ki koyi sovereign kharja policy nahi.. yeh mulk amreeka ki guideline par chalta hai.. pakfouj sirf kehne ki had tak is mulk ki fouj hai.
خارجہ یا داخلہ پالیسی کا اس سے کوئی لینا دینا بھی نہیں ہے۔ جہاں کہیں کرائے کے ٹٹو بکتے ہیں، وہاں خرید لیئے جاتے ہیں، چاہے لیڈر ہو، جرنیل ہو یا جج۔
اور پھر اپنے مطلب کا کام نکلوا لیا جاتا ہے۔ کیا ایران عراق جنگ میں یہی خمینی رجیم امریکہ کی حمایت یافتہ نہیں تھی؟