(Irrelevant)پاکستان اپنےریجن میں غیر متعلق ہو چکا ہے؟

jigrot

Minister (2k+ posts)
میرا ترکیہ، ملائشیا، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، ایران اور بھارت سے سیکھنے کا سفر جاری ہے لیکن اب امارات اسلامی افغانستان حیران کر رہا ہے، افغانستان میں کبھی بھی مسافر ریلوے لائن نہیں تھی لیکن ایک سال میں چین-ازبکستان -ترکمانستان۔افغانستان اورایران 5 قومی ریلوے کوریڈور پر پچھلے ایک سال میں بہت کام ہوا اور اسکا ابتدائ ریلوے ٹریک کارگو اور مسافر دونوں کیلئے بچھا دیا گیا ہے اور اب ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہےاس ٹریک کے مکمل ہونے کے بعد چین کیلئے سی پیک کی کوئ خاص اہمیت نہیں رہے گی، کارگو ریلوے ٹریک چین سے ایران تک ہو گا جسکے راستے تیل، گیس سمیت ہر قسم کی تجارت ان پانچ ممالک کے درمیان ہو گی اور چین کا گرم پانیوں تک زمینی راستہ مکمل ہو جاۓ گا اور ایران کے راستے ترکی سے ہوتا ہوا سعودی عرب تک جا سکتا ہے، خاص طور پر ایران اور سعودی عرب کے درمیان تازہ تعلقات کی روشنی میں چین سے ریلوے ٹریک مڈل ایسٹ کے تمام ممالک سے جڑ جاۓ گا، جس میں سے پاکستان غائب ہو گا ہم ایران سے گیس پائپ لائین اور چین سے سی پیک پر دونوں ممالک کو ناراض کر چکے ہیں، اپنی پوری نا کرکے یاد رہے کہ ٹرانسپورٹ لاگت کے اعتبار سے ریلوے لائین، ائیر اور روڈ ٹرانسپورٹ دونوں سے کئی گنا سستا پڑتا ہے، پاکستان سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے باعث اپنے ریجن میں لاتعلق ہوتا جا رہا ہے، جس ملک میں آئین، قانون بے بس اور لاتعلق ہو جائیں، ایسے ملک قوموں کی ریس سے باہر ہو جاتے ہیں قومیں صرف حقیقی آزادی کے بعد ترقی کرتی ہیں، بھارت، بنگلہ دیش، ترکیہ، انڈونیشیا، ملائشیا، سنگا پور، جنوبی کوریا، افغانستان، ایران اس بات کا ثبوت ہےاسلئے عمران خان کا حقیقی آزادی کا نعرہ درست ہے لیکن عمران خان اس جرم کی اکیلے سزا بھگت رہا ہے اپنے چند ساتھیوں کیساتھ جبکہ قوم فی الحال شعوری طور پر زندہ ہوئ ہے لیکن عمل سے کوسوں دور ہے، اشرافیہ اس حقیقی آزادی کے سامنے رُکاوٹ ہے اور اپنے 76 سال کے کنٹرول کو کھونا نہیں چاہتی
https://twitter.com/x/status/1674818552644222990
 
Last edited by a moderator:

Chacha Basharat

ppp-Khusra.gif
 
rmunir

ہمیں تجارت سے کیا لینا دینا آئی ایم ایف کے ساتھ معائدہ ہوگیا ہے بھیک ملنا شروع ہوجائے گی۔ کچھ بھکاری یہاں بھیک ملنے کی آئی ایم ایف کی امید پر خوشی سے چھلانگے مارہے ہیں۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
میرا ترکیہ، ملائشیا، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، ایران اور بھارت سے سیکھنے کا سفر جاری ہے لیکن اب امارات اسلامی افغانستان حیران کر رہا ہے، افغانستان میں کبھی بھی مسافر ریلوے لائن نہیں تھی لیکن ایک سال میں چین-ازبکستان -ترکمانستان۔افغانستان اورایران 5 قومی ریلوے کوریڈور پر پچھلے ایک سال میں بہت کام ہوا اور اسکا ابتدائ ریلوے ٹریک کارگو اور مسافر دونوں کیلئے بچھا دیا گیا ہے اور اب ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہےاس ٹریک کے مکمل ہونے کے بعد چین کیلئے سی پیک کی کوئ خاص اہمیت نہیں رہے گی، کارگو ریلوے ٹریک چین سے ایران تک ہو گا جسکے راستے تیل، گیس سمیت ہر قسم کی تجارت ان پانچ ممالک کے درمیان ہو گی اور چین کا گرم پانیوں تک زمینی راستہ مکمل ہو جاۓ گا اور ایران کے راستے ترکی سے ہوتا ہوا سعودی عرب تک جا سکتا ہے، خاص طور پر ایران اور سعودی عرب کے درمیان تازہ تعلقات کی روشنی میں چین سے ریلوے ٹریک مڈل ایسٹ کے تمام ممالک سے جڑ جاۓ گا، جس میں سے پاکستان غائب ہو گا ہم ایران سے گیس پائپ لائین اور چین سے سی پیک پر دونوں ممالک کو ناراض کر چکے ہیں، اپنی پوری نا کرکے یاد رہے کہ ٹرانسپورٹ لاگت کے اعتبار سے ریلوے لائین، ائیر اور روڈ ٹرانسپورٹ دونوں سے کئی گنا سستا پڑتا ہے، پاکستان سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے باعث اپنے ریجن میں لاتعلق ہوتا جا رہا ہے، جس ملک میں آئین، قانون بے بس اور لاتعلق ہو جائیں، ایسے ملک قوموں کی ریس سے باہر ہو جاتے ہیں قومیں صرف حقیقی آزادی کے بعد ترقی کرتی ہیں، بھارت، بنگلہ دیش، ترکیہ، انڈونیشیا، ملائشیا، سنگا پور، جنوبی کوریا، افغانستان، ایران اس بات کا ثبوت ہےاسلئے عمران خان کا حقیقی آزادی کا نعرہ درست ہے لیکن عمران خان اس جرم کی اکیلے سزا بھگت رہا ہے اپنے چند ساتھیوں کیساتھ جبکہ قوم فی الحال شعوری طور پر زندہ ہوئ ہے لیکن عمل سے کوسوں دور ہے، اشرافیہ اس حقیقی آزادی کے سامنے رُکاوٹ ہے اور اپنے 76 سال کے کنٹرول کو کھونا نہیں چاہتی
https://twitter.com/x/status/1674818552644222990
Issi liye Shobaz 🥭 mango sale kr kr k dubara value bhara Raha ha......
Jb banana ly kr mango sale krye ga Tu aisa hi ho ga
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
azadi ke baad East India Company ko napak fouj ka nam diya gaya. Yeh imperial powers ki rental fouj hai. Is ka asal mission mulk ki economy ko dabona or mulk ko imperial powers ki colony ke tor par chalana hai. Awam ko bandoq ke zor par khamosh rakna. China, Iran, Afghanistan azad mulk hein , inki apni azad foreign policy hai.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی

ابھی ہم سانحہ نو مئی میں لگے ہیں

اگلے سال سے اِس پر ماتمی جلوس بھی نکلیں گے

پھوجیوں نے مُلک کی ماں چود دی کوئی مسئلہ نہیں

مہنگائی کے ڈسے عوام نے ایک بلڈنگ جلا دی سانحہ ہو گیا۔۔
 
Siberite

ملک تو ٹھیک ھے پر پی ٹی آئ کی ماں بہن ھسپتال داخل ھے ۔