Is Army also holding jalsas for elections?

stoic

Minister (2k+ posts)
What a bunch of duffers... Look at his statements and look at his actions on the ground chutiya are such cowards that they shutdown internet because of some virtual jalsa just because they get scared by what people have to say about them.
 
Last edited:

stoic

Minister (2k+ posts)
Seems like the cuck general and minions are scared shitless and running around trying to woo the youth... Utter confusion
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فارمی چیف کی ڈومین نہیں کہ یوتھ کو سیاسی معاملات پر ایڈریس کرے. یہ حکومت وقت کا کام ہوتا ہے.... لیکن اس وقت تو حکومت ہی فارمی چیف کی ہے تو پھر یہاں پاکستانی کیا کرے

اسٹیبلشمنٹ کو سب سے بڑا ڈر یہی کھائے جا رہا ہے کہ یہ یوتھ پڑھ لکھ نہ جایئں.
 

stoic

Minister (2k+ posts)
یہ فارمی چیف کی ڈومین نہیں کہ یوتھ کو سیاسی معاملات پر ایڈریس کرے. یہ حکومت وقت کا کام ہوتا ہے.... لیکن اس وقت تو حکومت ہی فارمی چیف کی ہے تو پھر یہاں پاکستانی کیا کرے

اسٹیبلشمنٹ کو سب سے بڑا ڈر یہی کھائے جا رہا ہے کہ یہ یوتھ پڑھ لکھ نہ جایئں.
فارمی چیف 😂
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
خدا تعالیٰ نے پوری دنیا کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہے اور صرف پاکستان ہی نہیں ساری دنیا ہی خدا تعالیٰ کی بنائی ہوئی ہے ۔ اب یہ وہاں کے رہنے والے باشندوں پر منحصر ہے کہ وہ خدا کی نعمتوں سے کس طرح فائدہ اُٹھاتے ہیں۔ اس جاہل آرمی چیف کو چاہئے کہ اس بات کا اقرار کرے کہ پاکستان کے رہنے والے اور خصوصاً اس کے اوپر حکومت کرنے والے نااہل ، بےایمان اور خدا تعالیٰ کے نافرمان ہیں اور باوجود مسلمان ہونے اور قرآن کی رہنمائی ہونے کے ملک کو تباہ کرتے جارہے ہیں۔ اور پاکستان پر سب سے زیادہ براہ راست حکومت نا اہل فوج نے کی ہے اور کٹھ پتلیوں کے ذریعہ بھی اسی فوج کی حکومت رہی ہے۔ اس لئے اس ملک کو اس حال میں پہنچانے والے اصل مجرم تم ہو۔
 

Back
Top