Is Hassan Niazi getting a party ticket to contest the election?

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک پڑھا لکھا، پارٹی کا وفادار اور نظریاتی ورکر ہے جو پچھلے کئی سال سے پارٹی کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہے، کوئی جاہل پٹواری، بھٹواری یا فزلانڈو کا پیروکار نہیں
اگر اسے کنسیڈر کیا جا رہا ہے تو میرٹ پر ٹکٹ ضرور ملنا چاہیے
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
he was not so law abiding in last PTI tenure when Lawyers went berserk in Lahore (PIC Incident
three patients died due to Lawyer's hooliganism
 
Last edited:

Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)
So what if he is getting a ticket or not !!!! All the critics are welcome to criticise but it would be nice if they also mention and comment on the merit of Bilawal Bhutto being the co-chairman of ppp (ignoring political workers older than his dad) and becoming foreign minister......
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Bhayo isse Zimni lara lain ge. For now, just keep the focus on destroying PDM and Asim Munir.

Isse ticket dene se waise he naya katta khul jaye ga opposition ke taraf se. Aur PTI ke andar wale bhi darr jain ge keh agar imran ne isse CM bana diya tou. IK ne banana nahin hai laiken phir bhi sense of insecurity barh jaye ga.

He is deserving 100%, but in my opinion should contest in Zimni or as a Nazim first.
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
کہتے ہیں ایک دن ایک عالم وضو کرنے میں مشغول تھے.
ایک بچہ جلدی میں آیا، وضو کیا اور جا کر نماز پڑھنا شروع کر دی.
عالم کا معمول تھا، وہ وضو کے تمام مستحبات بھی بجا لاتے اور دعائیں بھی پڑھتے تھے. جب وضو سے فارغ ہو کر کمرے میں داخل ہونے لگے تو دیکھا وہ بچہ نماز پڑھ کر باہر نکل رہا ہے.
انہوں نے پوچھا: کیا کر رہا تھا؟
اس نے کہا: کچھ نہیں!
انہوں نے کہا: تو کچھ نہیں کر رہا تھا؟!
اس نے کہا: نہیں! اسے معلوم تھا اگر کہوں گا نماز پڑھ رہا تھا، عالم اسے وعظ و نصیحت اور تلقین کریں گے...!
انہوں نے کہا: میں نے خود تجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے!
کہنے لگا: نہیں قبلہ آپ نے غلط دیکھا ہے.
انہوں نے پوچھا: پھر کیا کر رہا تھا؟
بولا: *بس خدا کو یہ کہنے آیا تھا: میں نافرمان اور سرکش نہیں ہوں!*
اس جملے نے عالم پر بڑا اثر ڈالا. واقعے کے بعد کافی مدت تک جب ان سے پوچھا جاتا: آپ کیسے ہیں؟
جواب دیتے: *نافرمان اور سرکش نہیں ہوں!*
اے مالکِ ارض و سماء ، اے ہمارے خالق و رازِق !
ہم جانتے ہیں ہماری نمازیں، ہمارے روزے ہماری عبادات، ہمارے معاملات اور ہمارے معمولات۔کچھ بھی آپ کی شان کے لائق نہیں ! اے وحدہ لا شریک، اے رب العالمین ! ہم تو بس یہ کہنے آتے ہیں:
ہم نافرمان اور سرکش نہیں ہیں!
اے رب العالمین اپنے محبوب رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کی آل کے صدقے ہم اپنا فضل و کرم فرما
آمین یا رب العالمین۔۔
 
اللہ ہمہ آمین یا رب العالمین، ثمہ آمین
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
قوم لوط سے قوم بوٹ کا سفر کرنے والو' دنیا نے مریخ تک کا سفر شروع کردیا ہے۔

صحافیوں کے قلم توڑنے والو' دنیا نے کوانٹم کمپیوٹر بنا لیا ہے۔

اے عقل کل کے دعوے داروں' دنیا نے چیٹ جی پی ٹی بنا لیا ہے۔

تھوک سے حکومت چلانے والو' دنیا ای گوورنمنٹ پر آگئی ہے۔

اسی تھوک سے اوراق پلٹنے والو' دنیا نے فوٹانک کمپیوٹر پر کام شروع کردیا ہے جو روشنی کی رفتار سے حساب کرے گا۔ ویسے اکثر لوگ یہ اعتراض کریں گے کہ جنکو موجودہ کمپیوٹر کی سپیڈ کا اندازہ نہیں انہیں فوٹانک پراسیسر کی سپیڈ کا کیا اندازہ ہوگا۔

سوشل میڈیا کے ٹرینڈز کو جعلی کہنے والو' دنیا نے کوانٹم انٹرنیٹ بنانا شروع کردیا ہے جسکی سپیڈ 3 ٹریلین میٹر فی سیکنڈ ہے۔ مگر ان کوڑ مغزوں کو ٹریلین ڈالرز کے اکانٹ کا ضرور پتا ہوگا جو انہوں نے عوام کا چوس کر بنائے ہیں۔

عوام سے صاف پانی کی بوندھ تک چھیننے والو' دنیا نے پلوٹو پر پانی تلاش کرلیا ہے۔

معیشت کا جنازہ نکالنے والو' ہندوستان کے اساسے 600 بلین ڈالر ہوگئے ہیں۔

لوگوں کے انڈرویئیر کھینچنے والو' ترقی سافٹ ویئیر کھینچ کر کی جاتی ہے۔

اے وطن کے سجیلے جوانوں'
اپنے وجود کا مقصد پہچانو

اپنی جاں نظر کروں' اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد' تجھے اور کیا پیش کروں؟

تو نے کھانا ہی ہے تو کمانے تو دے۔
مجھے کاروبار چلانے تو دے
میں پڑھ کر کیا رنگ لاوں گا
مجھے رنگ جمانے تو دے۔

تجھے کس عزت کا ہے مان؟
کیا چھین کر لے گا اپنی شان؟
بہادری سمجھتا ہے اسکو تو؟
مار کرلینا اپنی کی جان؟

اے پتر ہٹاں تے نہیں ویک دے'
اے ویکدے نےاپنڑیں سسرال کڑے۔

لوگ کہتے ہیں کہ قوم جاگ گئی ہے۔ واقعی اکثریت کی حد تک یہ بات ٹھیک ہے۔ اسکی اصل نشانی یہ ہوگی کہ وہ لوگ ہی نہ ملیں جو بک جائیں بمع اپنے ضمیر کے۔
جب دلیلیں ختم ہوجائیں
جب آنسو خشک ہوجائیں
جب خواب چکنا چور ہوجائیں
جب گزارا مشکل ہوجائے
جب خون جگر رس جائے
آنکھ سے جنوں اُمڈ آئے
جب پیاس کا مطلب بھول جائے
جب مقصد کہیں کھو جائے
جب چلتے چلتے رک جائے
دل غم کھانا بھول جائے
درد کا درماں زچ ہوجائے
جب وقت بے وقت ہوجائے
جب وقار کا دامن چھوٹ جائے
جب بھوک کا حدف خوں ہوجائے
جب رستہ رستہ خوں رستا
جب نکلے گا ہر بچہ بچہ
جب دستور بن جائیگا اک شوشہ
جب اٹھے گا اک غبار
جب پگل جائیگا اقتدار
 
frustrated

Councller (250+ posts)
Why not unless a new condition is set. Like doing some hanky panky in a garage is essential. Poor Safdur was complaining that he just got a MNA seat. If boawow ji had tried he could have become the COAS.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
New emerging Paindustan is yours.
These are your founding fathers. Riasat Maan Jaisy Ho gee? Chief Terey Jan Nisar Hazar Hazar
kiyaniiftikhar.jpg
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
قوم لوط سے قوم بوٹ کا سفر کرنے والو' دنیا نے مریخ تک کا سفر شروع کردیا ہے۔

صحافیوں کے قلم توڑنے والو' دنیا نے کوانٹم کمپیوٹر بنا لیا ہے۔

اے عقل کل کے دعوے داروں' دنیا نے چیٹ جی پی ٹی بنا لیا ہے۔

تھوک سے حکومت چلانے والو' دنیا ای گوورنمنٹ پر آگئی ہے۔

اسی تھوک سے اوراق پلٹنے والو' دنیا نے فوٹانک کمپیوٹر پر کام شروع کردیا ہے جو روشنی کی رفتار سے حساب کرے گا۔ ویسے اکثر لوگ یہ اعتراض کریں گے کہ جنکو موجودہ کمپیوٹر کی سپیڈ کا اندازہ نہیں انہیں فوٹانک پراسیسر کی سپیڈ کا کیا اندازہ ہوگا۔

سوشل میڈیا کے ٹرینڈز کو جعلی کہنے والو' دنیا نے کوانٹم انٹرنیٹ بنانا شروع کردیا ہے جسکی سپیڈ 3 ٹریلین میٹر فی سیکنڈ ہے۔ مگر ان کوڑ مغزوں کو ٹریلین ڈالرز کے اکانٹ کا ضرور پتا ہوگا جو انہوں نے عوام کا چوس کر بنائے ہیں۔

عوام سے صاف پانی کی بوندھ تک چھیننے والو' دنیا نے پلوٹو پر پانی تلاش کرلیا ہے۔

معیشت کا جنازہ نکالنے والو' ہندوستان کے اساسے 600 بلین ڈالر ہوگئے ہیں۔

لوگوں کے انڈرویئیر کھینچنے والو' ترقی سافٹ ویئیر کھینچ کر کی جاتی ہے۔

اے وطن کے سجیلے جوانوں'
اپنے وجود کا مقصد پہچانو

اپنی جاں نظر کروں' اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد' تجھے اور کیا پیش کروں؟

تو نے کھانا ہی ہے تو کمانے تو دے۔
مجھے کاروبار چلانے تو دے
میں پڑھ کر کیا رنگ لاوں گا
مجھے رنگ جمانے تو دے۔

تجھے کس عزت کا ہے مان؟
کیا چھین کر لے گا اپنی شان؟
بہادری سمجھتا ہے اسکو تو؟
مار کرلینا اپنی کی جان؟

اے پتر ہٹاں تے نہیں ویک دے'
اے ویکدے نےاپنڑیں سسرال کڑے۔

لوگ کہتے ہیں کہ قوم جاگ گئی ہے۔ واقعی اکثریت کی حد تک یہ بات ٹھیک ہے۔ اسکی اصل نشانی یہ ہوگی کہ وہ لوگ ہی نہ ملیں جو بک جائیں بمع اپنے ضمیر کے۔
جب دلیلیں ختم ہوجائیں
جب آنسو خشک ہوجائیں
جب خواب چکنا چور ہوجائیں
جب گزارا مشکل ہوجائے
جب خون جگر رس جائے
آنکھ سے جنوں اُمڈ آئے
جب پیاس کا مطلب بھول جائے
جب مقصد کہیں کھو جائے
جب چلتے چلتے رک جائے
دل غم کھانا بھول جائے
درد کا درماں زچ ہوجائے
جب وقت بے وقت ہوجائے
جب وقار کا دامن چھوٹ جائے
جب بھوک کا حدف خوں ہوجائے
جب رستہ رستہ خوں رستا
جب نکلے گا ہر بچہ بچہ
جب دستور بن جائیگا اک شوشہ
جب اٹھے گا اک غبار
جب پگل جائیگا اقتدار
زبردست بہت خوب ایک عمدہ تحریر👏
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
In my opinion he deserves a ticket to contest a election he is very loyal Pakistani کتوں نے تو دونوں صورتوں میں بھونکنا ہے تو پھر ان کی پرواہ کیئے بغیر حسان کو ضرور ٹکٹ دیا جائے