یا اللہ جاپانیوں کو اچھے اچھے مسلمان بنا۔ وہابی بن گئے تو پوری دنیا میں خودکش حملے کرتے پھریں گے، ان کے جینز میں ھاراکاری اور کامی کازی تو پہلے سے
موجود ہے۔
جاپانی بھی ہم جیسے مسلمان بنے تو آلو کے اندر عربی میں اللہ کا نام ڈھونڈتے پھریں گے، اللہ اکبر، پھر کام کون کرے گا، دنیا ترقی کیسے کرے گی