Nosarbazian
Politcal Worker (100+ posts)
ویڈیو میں بھارتی میجر گورو آریا .. سابقہ بھارتی آرمی چیف بپن روت کا تھری بیڈ روم گھر دکھا رہا ہے .. کہ اس کی کل جمع پونجی صرف ووہی ایک چھوٹا سا گھر تھا.. اور چیلنج کر رہا ہے کہ کسی پاکستانی آرمی چیف کا بھی گھر دکھاؤ...باجوہ/ راحیل / کیانی....کسی کا بھی ... آئ ایس پی آر والوں سے گزارش ہے کے ہمارے مسکین سابقہ آرمی چیفوں کے چھوٹے چھوٹے گھروں، کسمپرسی کی زندگیوں... اور مفلوک الحالی پر ایک ولولہ انگیز گانا یا پھڑکتا ہوا ٹویٹ کریں...