یہ چارلائنیں ملک ریاض کےلۓہیں۔
یہ پاکستان کےامیرحکمران طپقےکےلۓہیں جنہوں نےاقتدارکےلۓمافیازکوتحفظ دیا ہےاوران سےفائدےاٹھائےہیں۔
اب وقت آگیاہےکہ زمینوں کےیہ بڑےبڑےشیطانی کاروباربندکۓجائیں۔
پاکستان کی سرزمین اس ریاست کی اوراسکےتمام شہریوں کی ملکیت ہے،لینڈ مافیا کی جاگیرنہیں ہے۔