Mughal Badshahoon Ke 2 Aakheri Sappot!!
Mashallah Barrin nastaaleeq qisam ki Urdu parhne ko mil rahi hy
@atifqta
جناب ایچ ایچ ایچ،،،مثل مشہور ہے چشم روشن ہو تو شاہنشاہ،شب کی طرح،کہ گھور اندھیرے میں بھی زمین پر بٹھکنے والے کیڑوں اور مکوڑوں پرنگاہ شفقت رکھتے ہیں،ہم توپھر نسل آدم سے ہیں،اگرچہ بوجھ ہیں، اور اپنے ہم جنسوں کے لئے باعث کلفت اور شرمندگی،،اگر آپ نے قدر افزآئی فرمائی تو وجہ اسکی حضور عزت مآب کی ذاتی بلندی کے علاوہ اور کیا ہوسکتی ہے،ہیرے ہی کا دل گردہ ہے کہ وہ پتھر کو بھی،ازراہ دلجوئی برادر خورد کہہ دیتا ہے، ورنہ کسے نہیں پتہ کہ خانوادہ،چنگیز خان کے قبیلہ مغل کا وارث اور فی زمانہ اس چھوٹی سی دنیا کو اپنی روشنی سے چکاچوند کرنے والا روشن ستارہ،،آپ ہیں،،