ہارون الرشید کا پرانا چینل بند کرا دیا گیا۔ نئے چینل کا لنک مندرجہ ذیل ہے۔۔ میں تو ان تمام صحافیوں کا چینل سبسکرائب کرتا ہوں اور انکے وی لاگ ضرور دیکھتا ہوں جنکے پیچھے پاگل کتے پڑے رہتے ہیں۔ آپ بھی کیجیے۔