Journalists Protest Against PECA Act At D-Chowk

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب تک کراچی سے لے کر گلگت بلتستان تک تمام صحافی اکٹھے ہو کر جدوجہد نہیں کریں گے صحافیوں کے حالات بد سے بدتر ہوتے جائیں گے . جانوروں نے ملک پر قبضہ کر رکھا ہے جنکے نزدیک کسی کی عزت و حرمت نہیں ہے
 

Back
Top