Justice Faiz about Suo Moto

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس جوکر نے یہ جان کر کہ سو موٹو کیا ہے یہ جانے بغیر کہ اس کا حق کس کے پاس ہے خود بے تاب ہو کر بغیر چیف جسٹس بنے بغیر ہی سو موٹو لینا شروع کر دیا۔یہ نمونہ آج پاکستانیوں کے فنڈامینٹل رایٹس پر بھی گونگا بنا ہوا ہے۔میرے خلاف باجوہ کا بھیجھا ہوا ریفرنس واپس لو اس سودے پر کل اس نے جو حرکت کی اس کو آج اس کی قیمت وصول ہو گئی اس جیسے شیڈی کیریکٹر کو جس نے بیوی کے نام پر ایسی جایداد بنائ جس کا جواب امام نواز شریف کی طرح اس کے پاس نہ اس کی بیوی کے پاس تھا قوم کبھی چیف جسٹس تسلیم نہیں کرے گی۔
 

frustrated

Councller (250+ posts)
Qazi easy paisa is a true certified haramzada just like his father who tried to backstab Qaid e Azam but could not for the politicians then were very wise. The ploy of an independent state of Kalat was the desire of the elder easy paisa but was demolished by the true chieftains of Baluchistan. A true picture of the Qazi bloodhounds was given by noted narrator ,writer Orya Maqbool Jan.