Kala Jadoo - Don't shake hands with him!!!

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ بہت ہی ڈنگر قسم کا جاہل آدمی ہے۔ جادو، جن، بھوت، چڑیلوں وغیرہ کی کوئی حقیقت نہیں، یہ سب کہانیوں میں ہوتے ہیں۔ اور یہ ڈنگر آدمی کس اعتماد سے جادو کو لے کر ولاگ بنا رہا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے یہ ڈنگر آدمی اپنے ولاگ میں احمدیوں کے خلاف نفرت بھڑکا رہا تھا۔ اس کو سنا ہے پی ٹی وی میں بھرتی کرلیا گیا ہے، ایسے کچرا قسم کے لوگوں کو اگر پی ٹی وی میں بھرتی کرنا ہے تو اس سے بہتر ہے پی ٹی وی کو ختم کردو۔ خوامخواہ قوم کے پیسوں سے سرکاری چینل کو چلایا جارہا ہے۔۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

جرنیلوں اور ان کے ٹاؤٹس کھوتے کو بھی باپ بنا لیں گے اگر وہ کھوتا نیازی کے خلاف شور مچائے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری کہہ رہا ہے کہ قاضی سے بدتمیزی کو سیلیبریٹ کیا جا رہا ہے

پٹواری صاب ابھی تو صرف سیلیبریٹ کیا جا رہا ہے اس روز کو تو نیشنل ہالیڈے کا درجہ بھی دیا جانے والا ہے
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
یہ جاہل انسان خان کے حسد میں شرک کا مرتکب ھو رہا ھے
aqal maar jae to bunda ohir ais qisam ki bongian hi maray ga an , maryam qatri bajwa qazi daykh lo kia izzat rah gae hy ain ki kisi ko mu dekhanay ky qabil nahi rahay ,

ain ky support to aab khul kr samnay bhe nahi aatay loog ain ko apnay ghar nahi bula rahay agar pata chal jae koi PLMN ya PPP ka supporter hy
 
Back
Top