Kaptaan and Pakistani Establishment !

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
دوسروں کے بارے اتنی عدم برداشت اور غلیظ زبان کا استعمال سے پتہ چل جاتا ہے تم جیسے پوٹیوں کی کم ظرفی اور بد نیتی کا ،،،،عمرانی پٹواری خود دنیا کی بد ترین اور بد تہذیب مخلوق ہے اور گالیاں بکنے کے بعد بھی یہ توقع رکھتی ہے کہ جنہوں نے 2013 میں نواز شریف کی حمایت کی وہ اگلے الیکشن میں منافق عمران پٹواری کی حمایت کریں گے ،؟تاریک انساف میں سارے ملک کا گند اکٹھا کر کے لانے چلے ہیں انقلاب ،،،عمران پٹواری اور اسکے جاہل غلاموں کے بات میں تب وزن آئے گا جب علیم خان اور ترین جیسے سند یافتہ ڈکیت ،کرپٹ لوگوں کو کک آؤٹ کیا جائے گا ، فوادے لوٹے جیسے پیشہ ور منافقوں اور لٹیرے خاندانوں کو تاریک انساپ میں شامل کرنا روک دیا جائے گا ، تم لوگ اتنے منافق ہو کہ لیاقت جتوئی جیسے متنازعہ بندے کی (bigsmile) تاریک انساپ میں شمولیت کو بھی سلیبریٹ کر رہے ہو ، ،،تبدیلی گئی تیل لینے
پٹواری وہ بے شرم اور بے غیرت مخلوق ہے جو گٹر کے کیڑے کی طرح گند میں ہی رہنا پسند کرتے ہیں مجال ہے اپنی حالت بدلنے کو کوئی کوشش کریں بلکہ الٹا انہیں کاٹنے کو دوڑتے ہیں جو کوئی انہیں بے شرموں کی بہتری کی بات کرتا ہے

پٹواریوں میں سب سے گھٹیا نسل کے پٹواری وہ ہیں جو کہتے تو یہ ہیں کہ ہاں ہم گٹر سے باہر آنا چاہتے ہیں پر یہاں کی بدبو سے جو ہماری ٹکور ہوتی ہے وہ باہر جانے نہیں دے رہی ۔۔۔۔ ایسے پٹواری عرف عام میں منافق کہلاتے ہیں جو اپنی مشہوری کے لئے نام عمران خان کا استعمال کرتے ہیں پر کرتوت چوروں کا دفاع ہے
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
، گجرات والے بھائی میں آپکی طرح ترین کا نوکر نہیں ہوں اور اسی سپریم کورٹ کی بات کر رہا ہوں جس میں پانامہ کیس لے جانے کے بعد عمران پٹواری جشن منا رہا تھا
سپریم کورٹ کونسی؟
جسے پٹیشن مزاحیہ لگتی تھی؟
اس لطیفے کو سننے میں شریف فیملی کے ابا جی تک کے مزاحیہ لطیفے بنائے سپریم کورٹ نے .کیا بات کرتے ہو نا تو شریف ہاتھ باندھ کر پیش ہوئے نہ کورٹ سننے پر راضی تھا پر کیس کو لطیفہ قرار دے کر سننے سے بھاگھنے والوں کو سننا پر گیا تو کافی لطیفے اس سے شریف فیملی کے بنائے اور خوب انجوائے بھی کیا انہوں نے . .کوئی کریڈٹ اگر دے دو عمران خان کو توبھی نوکری جانے کا خطرہ نہیں
.تمہارے علاوہ شریفوں کا سہارا بس ایک ہی دو لوگ ہیں.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
، گجرات والے بھائی میں آپکی طرح ترین کا نوکر نہیں ہوں اور اسی سپریم کورٹ کی بات کر رہا ہوں جس میں پانامہ کیس لے جانے کے بعد عمران پٹواری جشن منا رہا تھا

[FONT=&quot]یہ عرض کیا وہ کیس عمران ہی لے کر گیا جیسا کہ آپ نے فرمایا [/FONT]
:)[FONT=&quot]آپ کی یہ ہی معصومیّت مجھے اچھی لگتی ہے آپ جس چیز کے خلاف بات کرتے ہیں اسے خود ہی ثابت بھی کرتے جا رہے ہوتے ہیں.خوش رہیے.
ترین صاحب ہمارے خادم ہیں. ہم اور ان کے نوکر؟
[/FONT]
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Japani Ji is men jhoot kya tha. Zara nishan dehi karen.

یہ ایسے ہی ہوا کہ پورے گوبر کا ڈھیر لگا کر کہو کہ نشان دہی کرو کہ یہ گندا کہاں سے ہے ، برکتا گجر سواۓ گند ڈالنے اور یہاں کرتا کیا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چھوڑو نہ یار سیڑھی بات کرو - یو ٹرن انقلاب کے ان الفاظ میں جھوٹ کون سات تھا یہ بتایں حضور
یہ ایسے ہی ہوا کہ پورے گوبر کا ڈھیر لگا کر کہو کہ نشان دہی کرو کہ یہ گندا کہاں سے ہے ، برکتا گجر سواۓ گند ڈالنے اور یہاں کرتا کیا ہے