Kasoti شخصیت بوجھیں

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Waise Quran mein direct mention to nahi kiya gaya lakin yeah muje wikipedia se mila tha


zoorastan mention in islam

wikipedia source

Though the name of Zoroaster is not mentioned in the Qur'an, still he was regarded as one of those prophets whose names have not been mentioned in the Qur'an, for there is a verse in the Qur'an: "And We did send apostles before thee: there are some of them that We have mentioned to thee and there are others whom We have not mentioned to Thee." (40 : 78).

Thanks for the information. Though ustad put in a disclaimer by saying that 'as far as he knows' there is no mention of him in the Quran :)
 

aqeel813

Minister (2k+ posts)
Hate to disagree but the founder was a person named Zaradust-e-Khuragen

Masdak was a priest (Mobed) a very significant one, but the original Zoroastor was Zaradust-e-Khuragen who came before and started thier religion

Some sources claim that the original founders of this sect lived earlier than Mazdak. These were another mobed named Zardusht (Zaradust-e Khuragen)[SUP][5][/SUP] (with a similar name, but not the same person as, the founder of Zoroastrianism)
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
yes died of aids
Freddy mercury

120516-13.jpg


died of Aids....
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
sorry net was down
I aasked about Zoroaster not mazdak
one of the answers was that he born in EUrosia, Mazdak wasnt

660 ق م
583ق م
قدیم ایران کا مفکر اور مذہبی پیشوا۔ آذربائیجان کے مقام گنج میں پیدا ہوا ۔ جوانی گوشہ نشینی ، غور و فکر اور مطالعے میں گزاری ۔ سات بار بشارت ہوئی۔ تیس برس کی عمر میں اہورا مزدا (اُرموز) یعنی خدائے واحد کے وجود کا اعلان کیا لیکن وطن میں کسی نے بات نہ سنی۔ تب مشرقی ایران کا رخ کیا اور خراسان میں کشمار کے مقام پر شاہ گستاسپ کے دربار میں حاضر ہوا۔ ملکہ اور وزیر کے دونوں بیٹے اس کے پیرو ہو گئے۔ بعد ازاں شہنشاہ نے بھی اس کا مذہب قبول کر لیا۔ کہتے ہیں کہ تورانیوں کے دوسرے حملے کے دوران بلخ کے مقام پر ایک تورانی سپاہی کے ہاتھوں قتل ہوا۔کوروش اعظم اور دارا اعظم نے زرتشتی مذہب کو تمام ملک میں حکماً رائج کیا۔ ایران پر مسلمانوں کے قبضے کے بعد یہ مذہب اپنی جنم بھومی سے بالکل ختم ہوگیا۔ آج کل اس کے پیرو ، جنہیں پارسی کہا جاتا ہے ، ہندوستان ، پاکستان ، افریقہ ، یورپ میں بہت قلیل تعداد میں پائے جاتے ہیں۔
زرتشت ثنویت کا قائل تھا۔ اس کا دعوی تھا کہ کائنات میں دو طاقتیں (یا دو خدا) کارفرما ہیں۔ ایک اہورا مزدا (یزداں) جو خالق اعلیٰ اور روح حق و صداقت ہے اور جسے نیک روحوں کی امداد و اعانت حاصل ہے۔ اور دوسری اہرمن جو بدی ، جھوٹ اور تباہی کی طاقت ہے ۔ اس کی مدد بد روحیں کرتی ہیں۔ ان دونوں طاقتوں یا خداؤں کی ازل سے کشمکش چلی آرہی ہے اور ابد تک جاری رہے گی ۔ جد اہورا مزدا کا پلہ بھاری ہو جاتا ہے تو دنیا امن و سکون اور خوشحالی کا گہوارہ بن جاتی ہے اور جب اہرمن غالب آجاتا ہے تو دنیا فسق و فجور ، گناہ و عصیاں اور اس کے نتیجے میں آفات ارضی و سماوی کا شکار ہو جاتی ہے۔ پارسیوں کے اعتقاد کے مطابق بالآخر نیکی کے خدا یزداں کی فتح ہوگی اور دنیا سے برائیوں اور مصیبتوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
زرتشتی مذہب کے تین بنیادی اصول ہیں۔ گفتار نیک ، پندار نیک ، کردار نیک ۔ اہورا مزدا کے لیے آگ کو بطور علامت استعمال کیا جاتا ہے کہ کیوں کہ یہ ایک پاک و طاہر شے ہے اور دوسری چیزوں کو بھی پاک و طاہر کرتی ہے۔ پارسیوں کے معبدوں اور مکانوں میں ہر وقت آگ روشے رہتی ہے غالباً اسی لیے انہیں آتش پرست سمجھ لیا گیا ۔ عرب انھیں مجوسی کہتے تھے۔
 

Raja Farhan Arif

MPA (400+ posts)
Raja Sahib
you know total 20 questions are allowed in kasoti
you asked so many in one go

anyway none of the above



you know jab time aur member kam hoon to tab mein time bachany k liye jaldi se dosray members ka kaam b kar daita hoon


secondly yeah question aik hi hai. I am only asking about the profession indirectly.